کم عمری میں شادی کیوں کی؟ آمنہ ملک نے بھی وجہ بتا دی


ماڈل، اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے18 برس کی عمر میں شادی صرف تقریبات اور ہلا گلا کرنے کیلئے کی تھی۔ایک ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے آمنہ ملک نے کہا کہ انہوں نے صرف ساڑھے 18 سال کی عمر میں شادی کی تھی، یہ سوچ کر کہ شادی کے بعد مزے ہوں گے، ڈانس، مہندی اور خوشیوں کی تقریبات ہوں گی مگر شادی کے بعد ان کی زندگی میں ذمہ داریوں کا ایک نیا باب شروع ہوگیا۔آمنہ ملک نے بتایا کہ شادی کے بعد انہیں پہلی بار احساس ہوا کہ شادی محض تقریبات تک محدود نہیں ہوتی بلکہ اس میں گھر اور سسرالی ذمہ داریاں بھی شامل ہوتی ہیں، انہوں نے کہا کہ انہیں نئے گھر میں جانا اور وہاں کے اصول و ضوابط کو سمجھنا بھی ضروری تھا۔ کم عمری میں شادی سب سے بڑی غلطی تھی، نادیہ خاناداکارہ کا کہنا تھا کہ پہلے ان کے ذہن میں شادی کا مطلب صرف خوشیاں اور میل ملاپ تھا، مگر شادی کے چند دن بعد جب تقریبات ختم ہوگئیں تو انہیں اندازہ ہوا کہ زندگی کی اصل ذمہ داریاں کیا ہیں اور شادی کی حقیقت کیا ہے۔آمنہ نے مزید بتایا کہ شادی کے بعد ان کو سسرالی گھر کی پابندیاں اور اپنے فیصلوں کی محدودیت کا بھی سامنا کرنا پڑا، جس سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

’سدھو موسے والا از بیک‘، شبدیپ موسے والا کی تصویر پہلی مرتبہ منظر عام پر

’میں سانس لینا چاہتی ہوں‘ اداکارہ صبا قمر کا تشویشناک بیان سامنے آگیا

ماہرہ خان کے لیے ایک اور اعزاز، ’جب لوگ ہنستے تھے‘

فلک شبیرنے شوہروں کو مفید مشورہ دیدیا

سدھوموسے والا کے بھائی کی پہلی تصویرسوشل میڈیا پر جاری

کم عمری میں شادی کیوں کی؟ آمنہ ملک نے بھی وجہ بتا دی

پاکستانی گلوکار کو پورا کریڈٹ بھی دیا۔۔ یو یو ہنی سنگھ کی سرائیکی گانا گاتے ہوئے ویڈیو نے سب کے دل جیت لئے

اداکارہ اریج چوہدری نے اپنے اغوا کی کوشش کو کیسے ناکام بنا دیا؟

سدھو واپس آگیا۔۔ والدین نے سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی پہلی تصویر شیئر کردی، مداح جذباتی

سدھو موسے والا کا چھوٹا بھائی شوبھدیپ: ’جس چہرے کو نم آنکھوں سے رب کو سونپا تھا اب دوبارہ اس کا دیدار کر رہے ہیں‘

جھوٹی کہانیاں سناتے ہیں اور ۔۔ زویا ناصر نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی زندگی کو جھوٹا کہتے ہوئے کیا کچھ بول ڈالا

اداکارہ اریج چوہدری نے اپنے اغوا کی کوشش کو کیسے ناکام بنا دی؟

ماہرہ خان کے لیے ایک اور اعزاز، ’جب کہتی تھی کہ فلم سٹار بنوں گی تو لوگ ہنستے تھے‘

18 سال کی عمر میں شادی کیوں کی؟ آمنہ ملک نے دلچسپ وجہ بتادی

مشہور اداکار حادثے میں شدید زخمی، حالت خطرے سے باہر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی