معروف سابق ٹیسٹ کرکٹرانتقال کرگئے


پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونئیر انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونئیر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نذیر جونیئر کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ وہ چند روز سے شدید علیل تھے اورگزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق نذیر جونیئر 5 برس قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے جس کے بعد ان کی طبیعت خراب رہنے لگی تھی۔واضح رہے کہ نذیر جونیئر کی طبعیت خراب ہونے پر ان کے بیٹے نعمان نذیر نے کچھ روز قبل پی سی بی اور اعلیٰ حکام سے علاج کیلئے اپیل بھی کی تھی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر نے پاکستان کیلئے 14 ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز کھیل رکھے ہیں جب کہ انہوں نے مجموعی طور پر 37 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

چیمپئنز ٹرافی2025،آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس 26 نومبر کو طلب

رونالڈو کے یوٹیوب چینل کا پہلا مہمان کون؟ مداحوں کو تجسس میں اضافہ

رونالڈو کے یوٹیوب چینل کا پہلا مہمان کون؟ مداحوں کی تجسس میں اضافہ

وریندر سہواگ کا بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر، آریاویر سہواگ کی شاندار ڈبل سنچری

150 رنز پر ڈھیر انڈیا کی میچ میں واپسی: ’پچ آسٹریلیا کی ہے تو اسے کوئی بُرا نہیں کہے گا‘

150 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد انڈین بولرز کا عمدہ کم بیک: ’آسٹریلیا کی پچ ہے اس لیے اب اسے کوئی برا نہیں کہے گا‘

فرسٹ کلاس کرکٹ میں محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

زوردار شاٹ نے امپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا، اسپتال منتقل

بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں ہوگی

ٹی 20 ایشین کوالیفائنگ: سعودی اوپنر عبدالوحید کی سنچری ناکافی ثابت ہوئی

بھارتی پلیئر سے متعلق آسٹریلوی کپتان کا دبنگ بیان، کرکٹ کے حلقوں میں ہلچل

بلے باز کے زوردار شاٹ نے امپائر کو اسپتال پہنچا دیا

میچ کے دوران امپائر چہرے پر گیند لگنے سے شدید زخمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی