پی ٹی آئی کا قافلہ جی الیون سے ریڈ زون کی جانب روانہ


بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد کے سیکٹر جی 11 پہنچ گیا ، قافلہ اس وقت ریڈ زون کی جانب رواں دواں ہے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے احتجاج کیلئے متبادل جگہ کی حامی بھرنے کے باوجود بشریٰ بی بی نے ماننے سے انکار کر دیا تھا۔پی ٹی آئی ریڈلائن کراس نہ کرے،اسلام آباد میں کرفیو لگا سکتے ہیں، وزیر داخلہبشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ چند سازشی عناصر ڈی چوک کے بجائے دوسرے مقام پر ہمیں روکنا چاہتے ہیں، عمران خان نے مجھے ہر صورت ڈی چوک جانے کا کہا ہے، ڈی چوک سے کم کسی بھی مذاکراتی فیصلے پر کارکنان راضی نہیں۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے مذاکراتی معاملات پر مکمل خاموشی اختیار کیے رکھی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آئی جی کو اختیار دے دیا جیسے چاہیں ان سے نمٹیں، محسن نقوی

پارلیمنٹ ہائوس سمیت اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر پاک فوج تعینات

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ کی آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت

چکوال میں پیٹرول کی سیل بند، لاہور کے 30 فیصد پیٹرول پمپس بھی خالی ہو گئے

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

ڈکار نہ لیتا ہو اور۔۔ ہونے والے دلہا کے لئے انوکھی ڈیمانڈ! ضرورت رشتہ کا اشتہار دیکھ کر لڑکے پریشان ہوگئے

پاسپورٹ کی میعاد ختم ہو رہی ہے؟ دبئی میں پاسپورٹ ری نیو کرانے کی فیس اور طریقہ کار

سیالکوٹ، داخلی و خارجی راستے پانچویں روز بھی بند، ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف انتخابات میں مداخلت کا کیس ختم

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 3.295 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ

فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، ڈالر معمولی سستا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی