عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی


عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 2 سے 3 فیصد گری ہے، برینٹ خام تیل 64 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 60 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اٹک میں سوغری بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافتعلاوہ ازیں عالمی سطح پر گیس کی قیمت ڈیڑھ فیصد کمی کے ساتھ 3 ڈالر 77 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی ہے ، واضح رہے کہ اس سے قبل 3 اپریل کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہوئی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آئی سی سی میچ ریفری نے ’نو ہینڈ شیک‘ تنازعے پر معذرت کر لی، پی سی بی کا دعویٰ

آئی سی سی میچ ریفری نے ’نو ہینڈ شیک‘ تنازعے پر معذرت کرلی، پی سی بی کا دعویٰ

’لازوال عشق‘: ’سچی محبت کی تلاش‘ کے لیے بنایا گیا پروگرام پاکستان میں متنازع کیوں بنا؟

کیا انڈیا کے پاس 75 سالہ مودی کا کوئی متبادل موجود نہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دبئی سٹیڈیم پہنچنے کی ہدایت، متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ ایک گھنٹہ آگے بڑھا دیا گیا: پی سی بی

ایشیا کپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوا، متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ ایک گھنٹہ آگے بڑھا دیا گیا: پی سی بی

’اپنے گھر جاؤ‘: لندن میں تارکینِ وطن مخالف پُرتشدد مظاہرے پاکستان سمیت دیگر ایشیائی کمیونٹی پر کیسے اثر انداز ہو رہے ہیں؟

ریڈ زون میں واقع تاریخی پولو گراؤنڈ کی حالت زار سائیں سرکار کو جگا سکے گی؟

عمران خان نے آرمی چیف کو پیغام دیا ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں ہم ٹوٹ جائیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے: علیمہ خان

خضدار : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

وزیرداخلہ کا تربت میں فرنٹیئر کور ساؤتھ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت

عمران خان نے آرمی چیف کے لیے پیغام دیا ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں ہم ٹوٹ جائیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے: علیمہ خان

پاکستان سے جانے والے 22 ’فٹبالر‘ جاپان کے ایئرپورٹ پر کیسے پکڑے گئے؟

غزہ میں’نسل کشی‘: کیا اسرائیل کو عالمی سطح پر ’جنوبی افریقہ جیسی تنہائی‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

اسرائیل کو تین بہنوں کی بددعا ہے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی