واٹس ایپ صارفین کے لئے نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ


میٹا کی زیر ملکیت دنیا کا سب سے بڑا میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کو مزید اسٹیٹس کنٹرول دینے کی تیاری کررہا ہے۔ ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو ایک نئے فارورڈنگ ٹوگل ( بٹن ) کے ساتھ اسٹیٹس پوسٹس پر بہتر کنٹرول کرنے کا آپشن فراہم کیا جائیگا۔ آپشن کے ذریعے صارفین یہ فیصلہ کرسکیں گے کہ کوئی بھی کانٹیکٹ ان کا اسٹیٹس شیئر کرسکتا ہے یا نہیں۔نئے فیچر کو سب سے پہلے اینڈرائیڈ بیٹا کے ورژن 2.25.16.16 میں دیکھا گیا ہے، عالمی سطح پر اس فیچر کو آئندہ ہفتوں میں متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔یہ فیچر اسٹیٹس پرائیویسی سیٹنگز میں آن، آف سوئچ کا اضافہ کر دیتا ہے، فیچر کو سوئچ آف کیے جانے کی صورت ٹوگل آپ کے کانٹیکٹس کو آپ کا اسٹیٹس آگے فارورڈ کرنے یا دوبارہ شیئر کرنے سے روک دے گا۔واٹس ایپ کا نیا فیچر’ اسٹیٹس فارورڈنگ ‘ کیسے کام کرے گا؟واٹس ایپ پرائیویسی مینو کے تحت اسٹیٹس سیٹنگ کے اندر" Allow Reshare" سوئچ متعارف کرائے گا جسے آف کیے جانے کے بعد ناظرین کی اسکرینز سے فارورڈ آئیکن ہٹ جائے گا۔اسٹیٹس فارورڈنگ کی اجازت کے ساتھ فارورڈ کی گئی کاپی میں آپ کی پرائیویسی کی حفاظت کیلئے آپ کا فون نمبر اور پروفائل کی تفصیلات پوشیدہ رہیں گی۔دوسری جانب اس آپشن کو آن کردینے سے آپ کےکانٹیکٹس میں شامل افراد اسے اپنی چیٹس یا اسٹیٹس فیڈ میں بآسانی شیئر کر سکیں گے۔واضح رہے کہ اب تک صارفین صرف یہ کنٹرول کر سکتے تھے کہ ان کا اسٹیٹس کون دیکھتا ہے؟ تاہم اب مخصوص اجازت کے ساتھ واٹس ایپ اسٹیٹس کو شیئر کیا جاسکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

’برین میپنگ ٹیسٹ‘: پولیس نے چار سال بعد اپنی ہی بیوی کے قاتل کو کیسے پکڑا؟

پاکستان سے تجارت بند ہونے کے بعد افغانستان میں کن ممالک کی ادویات فروخت ہو رہی ہیں؟

’اینٹی ڈرون اسلحہ سٹور میں محفوظ ہے‘: پاکستان میں تیار کردہ جیمنگ گن کی شدت پسندوں کے ہاتھ لگنے کی افواہ اور خیبر پختونخوا پولیس کی وضاحت

صدر کی گاڑی سے ٹکر کے بعد اے کے 47 سے اندھا دھند فائرنگ: انڈین پارلیمنٹ پر حملے کی کہانی

کینسر کا باعث بننے والا سپرم جسے قریب 200 بچوں کی پیدائش کے لیے استعمال کیا گیا

35 سال کی عمر میں 25 ہزار پاؤنڈ سالانہ تنخواہ: ہندوستان کو ریل و نہری نظام دینے والے گورنر جنرل جنھوں نے قلعہ لاہور پر برطانوی پرچم لہرایا

’عیدِ بربارہ‘: والد کی قید سے فرار اور پھر عقیدے کی بنیاد پر قتل کی جانے والی خاتون جنھیں مسیحی عقیدے میں ’مشکل کُشا‘ کہا جاتا ہے

’یہ یقینی طور پر دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے گا‘: تیزی سے پھیلتی فلو کی نئی قسم سے آپ کیسے بچ سکتے ہیں؟

حیدر علی : انگریزوں کے خلاف ڈٹ جانے والے ٹیپو سلطان کے والد جن کی فوج نے 'راکٹ کا پہلا استعمال' کیا

’اسلامی اقدار کے منافی‘ لباس پہننے پر افغانستان میں گرفتاریاں: جب چار نوجوانوں کو پیکی بلائنڈرز جیسا سٹائل اپنانا مہنگا پڑ گیا

’وہ ڈٹے رہتے تو انگریز ہندوستان پر کبھی قبضہ نہ کر پاتے‘: ٹیپو سلطان کے والد حیدر علی جو برٹش راج کے لیے بڑا خطرہ بنے

رجب بٹ اور ندیم مبارک کی 10 روزہ راہداری ضمانت منظور: ’ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، مقدمات کے فیصلے تک پاکستان میں رہوں گا‘

رجب بٹ اور ندیم مبارک کی 10 روزہ راہداری ضمانت منظور: ’کبھی قانون کا سامنا کرنے سے راہ فرار اختیار نہیں کی‘

’کبھی قانون کا سامنا کرنے سے راہ فرار اختیار نہیں کی‘: عدالت کا یوٹیوبر رجب بٹ کو پاکستان واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

حسین شہید سہروردی: ’پاکستان کی آخری امید‘ قرار دیے گئے وزیراعظم جنھیں ’غدار‘ کہا گیا اور جن کی موت پر شبہات کا اظہار ہوا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی