عائشہ آپا کی طرح میں بھی لاوارث مر جاؤں گی.. ماضی کی مشہور اداکارہ صابرہ سلطانہ کی درد بھری باتیں


"بیٹی بہت کم آتی ہے ملنے. آج کل کے بچوں میں وہ بات نہیں ہے. جیسے پہلے بڑوں کا خیال اور احترام کیا جاتا تھا اب ویسا کچھ نہیں ہے" یہ کہنا ہے ماضی کی معروف اداکارہ صابرہ سلطانہ کا جنھوں نے حال ہی میں ایک نجی چینل کو انٹرویو دیا. 60 کی دہائی میں پاکستان فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی سینئر اداکارہ اب تنہا زندگی گزارنے پر مجبور ہیں. ان کا کہنا تھا کہ ایک کام والی ہے جو گھر کے کام کر جاتی ہے اس کے علاوہ وہ خود زیادہ چل پھر نہیں سکتیں. اب لوگ ان سے ملنے نہیں آتے یہاں تک کہ سگی بیٹی بھی ماں کو مالی طور پر سپورٹ نہیں کرتی بلکہ ان کے سسرال کے کچھ عزیز جو باہر ممالک میں رہتے ہیں وہ ان کو کبھی کبھار پیسے بھیجتے ہیں جس سے وہ بمشکل گزارا کر پاتی ہیں. صابرہ سلطانہ کا کہنا تھا کہ ان کی محبت کی شادی ہوئی تھی البتہ گھر والے بھی اس شادی سے خوش تھے بعد ازاں شوہر کا انتقال ہوگیا اور شادی شدہ بیٹی اپنی زندگی میں مصروف ہے. ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ مہینے وفات پانے والی اداکارہ عائشہ خان کی طرح وہ بھی ایک دن لاوارث مر جائیں گی.

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

نامور اداکار نصیر الدین شاہ جو آرٹ اور کمرشل سینما کا سنگم بنے

کراچی ایئرپورٹ پر علی ظفر کی دلچسپ اناؤنسمنٹ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عائشہ آپا کی طرح میں بھی لاوارث مر جاؤں گی.. ماضی کی مشہور اداکارہ صابرہ سلطانہ کی درد بھری باتیں

کراچی پر لعنت کیوں دی۔۔ شمعون عباسی نے حمیرا اصغر کی والدہ کو سچ کا آئینہ دکھاتے ہوئے بہت کچھ سنا دیا ! ویڈیو

عرفی جاوید کا یہ حال کیسے ہوا۔۔ فلٹر لگانے کا الزام برداشت نہ کرسکیں ! طنز کرنے والوں کو کیا کچھ سنا دیا؟

حمیرا اصضر اور عائشہ خان کیلئے پاکستانی فنکاروں کی جانب سے دعا کا اہتمام

نصیرالدین شاہ جو اپنی ’بے باک رائے‘ کے باعث تنازعات کی زد میں رہتے ہیں

عماد وسیم سے مبینہ تعلقات، سوشل میڈیا انفلوئنسر کا رد عمل سامنے آگیا

عماد وسیم سے مبینہ تعلقات، سوشل میڈیا انفلوئنسر کا ردعمل سامنے آگیا

معروف ریڈیو صداکارہ یاسمین طاہر لاہور میں وفات پا گئیں

بالی وڈ میں دھوم مچانے والی فلم ’سیارہ‘ کے مرکزی اداکار آہان پانڈے اور انیت پاڈا کون ہیں؟

2026 میں سدھو موسے والا کے لائیو کنسرٹ کا اعلان: گلوکار کی موت کے بعد یہ کیسے ممکن ہوگا؟

میوزک کنسرٹ کے دوران ویڈیو وائرل ہونے کے بعد امریکی ٹیک کمپنی کے سربراہ مستعفی

شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کے لیے امریکہ روانہ

شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کے لیے امریکہ روانہ: انڈین میڈیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی