شرح سود میں جلد کمی اور بجلی سستی ہو گی، وزیر خزانہ


وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں جلد مزید کمی اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال میں معیشت مستحکم ہوئی ہے اور پالیسی ریٹ میں بھی نمایاں کمی لائی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی اقتصادی کامیابیوں کا اعتراف کر رہے ہیں۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے تاہم قرضوں کی ادائیگی کے ساتھ یہ صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے بتایا کہ ریاستی اداروں کی نجکاری تیز رفتاری سے جاری ہے جبکہ حکومتی اخراجات کم کرنے کے اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پہلی بار زرعی آمدنی کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا گیا ہے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے سوا کوئی راستہ نہیں ، جتنی مالیاتی گنجائش موجود تھی اس کے مطابق تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

تمام سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو میثاق استحکام پاکستان کا حصہ بننے کے لیے ایک بار پھر دعوت دیتا ہوں: شبہاز شریف کا خطاب

یوکرین میں جنگ بندی پر آمادگی ظاہر نہ کرنے کی صورت میں روس کو ’سنگین نتائج‘ بھگتنا ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ یوکرین کی مدد کے لیے تیار ہے، زیلنسکی کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد بیان

برطانوی فوجی پابندی کے باوجود کینیا میں سیکس ورکروں سے جنسی تعلقات قائم رکھے ہوئے ہیں: تحقیقاتی رپورٹ

باجوڑ میں ’ٹارگٹڈ آپریشن‘: ’خیمہ بستی میں بیٹھے لوگ مانگنے والے نہیں، لاکھوں کی جائیداد آپ کے کہنے پر چھوڑ آئے ہیں‘

جب امریکہ میں بدصورت اور معذور افراد کا سڑکوں پر نظر آنا ’جرم‘ تھا

شرح سود میں جلد کمی اور بجلی سستی ہو گی، وزیر خزانہ

والد کے ساتھ کھڑے اس پیارے سے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا بڑا ہو کر ملک کا نام روشن کرے گا

’پرورش‘: جین زی کا ڈرامہ جس نے والدین اور بچوں کے بیچ فاصلے کی کہانی دکھائی

آزادی کا جشن ، کراچی سے تھرپارکر تک خصوصی آزادی ٹرین

ڈیٹنگ ایپ، نقاب اور نائن ایم ایم پستول: برطانیہ میں پاکستانی خاندان نے بدلہ لینے کے لیے کیسے امریکی خاتون کی خدمات لیں

مزار قائد دیکھنے والوں کو دور سے ہی سحر میں مبتلا کردیتا ہے

پگھلتے گلیشیئرز، گِرتے برفانی تودے اور سیاحوں کی عدم موجودگی: گلگت بلتستان میں کیا ہو رہا ہے؟

35 سالہ خاتون کے جگر میں تین ماہ کا حمل: بچہ دانی کے بجائے جسم کے کسی اور عضو میں جنین کے نشوونما پانے کا کیس کتنا غیرمعمولی ہے؟

بلوچستان ہائی کورٹ کا صوبے میں انٹرنیٹ و بس سروس بندش پر حکومت سے جواب طلب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی