سونا مزید سستا۔۔ فی تولہ سونے کا نیا بھاؤ کیا ہے؟


آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، آج ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 100 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 13 روپے تک آ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں بھی سونے کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی، جہاں فی اونس قیمت 2 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 354 ڈالر ہو گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

عرب لیگ کی نتن یاہو کے گریٹر اسرائیل سے متعلق بیان کی مذمت: ’ایسے بیانات توسیع پسند اور جارحانہ عزائم کی عکاسی کرتے ہیں‘

تمام سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو میثاق استحکام پاکستان کا حصہ بننے کے لیے ایک بار پھر دعوت دیتا ہوں: شہباز شریف کا خطاب

تمام سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو میثاق استحکام پاکستان کا حصہ بننے کے لیے ایک بار پھر دعوت دیتا ہوں: شبہاز شریف کا خطاب

یوکرین میں جنگ بندی پر آمادگی ظاہر نہ کرنے کی صورت میں روس کو ’سنگین نتائج‘ بھگتنا ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ یوکرین کی مدد کے لیے تیار ہے، زیلنسکی کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد بیان

برطانوی فوجی پابندی کے باوجود کینیا میں سیکس ورکروں سے جنسی تعلقات قائم رکھے ہوئے ہیں: تحقیقاتی رپورٹ

باجوڑ میں ’ٹارگٹڈ آپریشن‘: ’خیمہ بستی میں بیٹھے لوگ مانگنے والے نہیں، لاکھوں کی جائیداد آپ کے کہنے پر چھوڑ آئے ہیں‘

جب امریکہ میں بدصورت اور معذور افراد کا سڑکوں پر نظر آنا ’جرم‘ تھا

شرح سود میں جلد کمی اور بجلی سستی ہو گی، وزیر خزانہ

والد کے ساتھ کھڑے اس پیارے سے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا بڑا ہو کر ملک کا نام روشن کرے گا

’پرورش‘: جین زی کا ڈرامہ جس نے والدین اور بچوں کے بیچ فاصلے کی کہانی دکھائی

آزادی کا جشن ، کراچی سے تھرپارکر تک خصوصی آزادی ٹرین

ڈیٹنگ ایپ، نقاب اور نائن ایم ایم پستول: برطانیہ میں پاکستانی خاندان نے بدلہ لینے کے لیے کیسے امریکی خاتون کی خدمات لیں

مزار قائد دیکھنے والوں کو دور سے ہی سحر میں مبتلا کردیتا ہے

پگھلتے گلیشیئرز، گِرتے برفانی تودے اور سیاحوں کی عدم موجودگی: گلگت بلتستان میں کیا ہو رہا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی