چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نیو حب کینال کا افتتاح


کراچی میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیو حب کینال کا افتتاح کر دیا۔ 21.8 کلومیٹر طویل یہ کینال کراچی کو 100 ایم جی ڈی پانی فراہم کرے گی جبکہ اس کی مجموعی صلاحیت 130 ایم جی ڈی ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ، صوبائی وزرا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، واٹر بورڈ حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 12 ارب روپے سے زائد لاگت کے اس منصوبے سے ضلع ویسٹ اور کیماڑی کے رہائشیوں کو پانی فراہم ہوگا۔ کینال میں 11 ایکواڈکٹس، 19 کلورٹس اور 4 پل تعمیر کیے گئے ہیں۔ پراجیکٹ کے فیز ٹو میں پرانے حب کینال کی 21.8 کلومیٹر بحالی کا کام جاری ہےجو دسمبر 2025 تک مکمل ہوگا۔ منگھوپیر پمپنگ اسٹیشن کی 150 ایم جی ڈی صلاحیت بحال کرنے اور فلٹریشن پلانٹ کی مرمت بھی منصوبے کا حصہ ہیں۔ نیو اور پرانی حب کینال کی بحالی سے کراچی کو مجموعی طور پر 200 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی ممکن ہوگی جبکہ اضافی پانی ایمرجنسی یا ضرورت کے تحت استعمال کیا جا سکے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

عرب لیگ کی نتن یاہو کے گریٹر اسرائیل سے متعلق بیان کی مذمت: ’ایسے بیانات توسیع پسند اور جارحانہ عزائم کی عکاسی کرتے ہیں‘

تمام سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو میثاق استحکام پاکستان کا حصہ بننے کے لیے ایک بار پھر دعوت دیتا ہوں: شہباز شریف کا خطاب

تمام سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو میثاق استحکام پاکستان کا حصہ بننے کے لیے ایک بار پھر دعوت دیتا ہوں: شبہاز شریف کا خطاب

یوکرین میں جنگ بندی پر آمادگی ظاہر نہ کرنے کی صورت میں روس کو ’سنگین نتائج‘ بھگتنا ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ یوکرین کی مدد کے لیے تیار ہے، زیلنسکی کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد بیان

برطانوی فوجی پابندی کے باوجود کینیا میں سیکس ورکروں سے جنسی تعلقات قائم رکھے ہوئے ہیں: تحقیقاتی رپورٹ

باجوڑ میں ’ٹارگٹڈ آپریشن‘: ’خیمہ بستی میں بیٹھے لوگ مانگنے والے نہیں، لاکھوں کی جائیداد آپ کے کہنے پر چھوڑ آئے ہیں‘

جب امریکہ میں بدصورت اور معذور افراد کا سڑکوں پر نظر آنا ’جرم‘ تھا

شرح سود میں جلد کمی اور بجلی سستی ہو گی، وزیر خزانہ

والد کے ساتھ کھڑے اس پیارے سے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا بڑا ہو کر ملک کا نام روشن کرے گا

’پرورش‘: جین زی کا ڈرامہ جس نے والدین اور بچوں کے بیچ فاصلے کی کہانی دکھائی

آزادی کا جشن ، کراچی سے تھرپارکر تک خصوصی آزادی ٹرین

ڈیٹنگ ایپ، نقاب اور نائن ایم ایم پستول: برطانیہ میں پاکستانی خاندان نے بدلہ لینے کے لیے کیسے امریکی خاتون کی خدمات لیں

مزار قائد دیکھنے والوں کو دور سے ہی سحر میں مبتلا کردیتا ہے

پگھلتے گلیشیئرز، گِرتے برفانی تودے اور سیاحوں کی عدم موجودگی: گلگت بلتستان میں کیا ہو رہا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی