سندھ میں گڈو بیراج پر سُپر فلڈ کا امکان: ’پانی کی آمد میں مزید دو دن لگ سکتے ہیں‘


پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے دوران 28 اموات کی تصدیق کی ہےایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر ماساتو کانڈا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہےپاکستان کے صوبہ سندھ میں آئندہ دنوں میں سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر شمالی اضلاع میں 72 اور جنوبی اضلاع میں 106 ریسکیو کشتیاں تعینات کر دی گئی ہیںسندھ کے صوبائی وزیر کے مطابق گڈو میں پہلے سے دو لاکھ کیوسکس پانی موجود ہے اور سپر فلڈ کی تیاری کے تحت آٹھ لاکھ کیوسکس سے زائد پانی کی آمد متوقع ہےاین ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ تین لاکھ 85 ہزار کیوسک سے تجاوز کر گیا ہے جو گذشتہ تین دہائیوں کی بلند ترین سطح قرار دی جا رہی ہےصوبہ پنجاب میں مون سون کی بارشوں کا نواں سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور دو ستمبر تک جاری رہے گاگوجرانوالہ، لاہور اور گجرات ڈویژن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ 12 سے 18 گھنٹوں میں شدید بارش کا امکان ہےسیلاب اور بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہیں سندھ میں گڈو بیراج پر سُپر فلڈ کا امکان: ’پانی کی آمد میں مزید دو دن لگ سکتے ہیں‘

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سیلابی پانی کی سٹوریج، کیا ڈیموں کی تعمیر فطرت دوست حکمت عملی ہے؟

سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کیمپ، حاملہ خواتین کو مشکلات کا سامنا

لائیو: پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلہ، آئندہ 24 گھنٹوں میں ملتان کو خطرہ: پی ڈی ایم اے

ایک ٹیوب کے ذریعے حافظ آباد کے درجنوں لوگوں کو بچانے والے ’ملنگ‘: ’میرے لیے ایک ہزار روپے انعام کروڑوں سے بہتر ہے‘

لائیو: پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے، آئندہ 24 گھنٹوں میں ملتان کو خطرہ: پی ڈی ایم اے

ڈرون شو کی حقیقت اور ریڈ کارپٹ ویلکم: چین میں ’مودی کا استقبال شاندار رہا یا شہباز شریف کا؟‘

قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی کو جائیداد ضبط کرنے کا اختیار بھی مل گیا ہے؟

جب لیڈی ڈیانا کے طیارے کو چترال میں نشانہ بنانے کی اطلاع غلط ثابت ہوئی

جنت، حوریں اور شدت پسندی: ایک افغان نوجوان کی کہانی جو ’فدائی‘ بننے کے قریب پہنچ گیا تھا

خواتین کو نشانہ بنانے والے گینگ کی سرغنہ گرفتار، ’چوری کے واقعات پھر بھی جاری‘

پاکستانی ریٹیلرز کو چینی شاپنگ پلیٹ فارمز ٹیمو اور شِین سے کیا شکایات ہیں؟

پنجاب کی تاریخ کا ’سب سے بڑا سیلابی ریلا‘: اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت کئی اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ

پی آئی اے کا طیارہ اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے ہائی جیکر 37 سال بعد رہا: عبدالمنان ’موزے میں پستول‘ لے جانے میں کیسے کامیاب ہوئے؟

بلوچستان میں ایک بار پھر موبائل انٹرنیٹ سروس معطل

بی بی سی کی ٹیم نے چنیوٹ میں کیا دیکھا: ’ہمارا سارا غلّہ اور سامان پانی کی نذر ہو گیا‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی