سرکاری ملازمین کو کب تک مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کی جائے گی؟ تفصیلات آگئیں


اسلام آباد : قومی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پالیسی کے تحت 2027 تک ملک کے تعلیمی اداروں اور تمام سرکاری ملازمین کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کی جائے گی۔ وزارت آئی ٹی کے ذرائع کے مطابق قومی اے آئی پالیسی پر عملدرآمد کے لیے اے آئی تزویراتی کونسل اور پالیسی پر عملدرآمد کے شعبے کی تشکیل عمل میں لائی جارہی ہے، اہم شہروں میں ایکسی لینس مراکز قائم کیے جائیں گے۔ اس پالیسی کے تحت ملک میں ایک اے آئی فنڈ قائم کیا جائے گا، اس پر مشاورت کا عمل جاری ہے، پالیسی میں معاشرے کی پسماندہ کمیونٹی پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پالیسی کے تحت 2030 تک 10 لاکھ افراد کو اے آئی کی تربیت دی جائے گی،2027 تک 10 ہزار ٹرینر تیار کیے جائیں گے اور سالانہ 20 ہزار انٹرنشپس دی جائیں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

نیپال میں مظاہرے: وزیر اعظم کے استعفے کے بعد پارلیمنٹ کی عمارت نذرِ آتش، فوج کی مظاہرین کو بات چیت کی دعوت

’40 لاکھ موبائل فونز کی نگرانی ایک ساتھ‘: پاکستان میں ’عام شہریوں کی نگرانی کے نظام‘ پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کیا دعویٰ کیا گیا؟

نیپال میں تبدیلی کا مطالبہ کرتی ’جین زی‘: پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری، تین وزرا کے بعد وزیراعظم بھی مستعفی

تبدیلی کا مطالبہ کرتی ’جین زی‘ اور پرتشدد احتجاج: سوشل میڈیا سے پابندی اٹھنے کے باوجود نیپال میں مظاہرے کیوں جاری ہیں؟

ساس، سسر سمیت چار افراد کو زہر دینے والی ایرن پیٹرسن کو عمر قید: جب ڈاکٹر نے چند منٹ میں ہی اس ’سنگدل قاتلہ‘ کو پہچان لیا

19 کروڑ روپے کی فون کال: ڈیجیٹل گرفتاری کا فراڈ جس میں خاتون نے خود بینک جا کر رقم جعلسازوں کو منتقل کی

کوہ طور، دنیا کی سب سے قدیم خانقاہ اور پیغمبر اسلام کا خط: ایک مقدس مقام سے جڑا متنازع منصوبہ جس کے لیے قبروں سے لاشوں کو منتقل کر دیا گیا

سرکاری ملازمین کو کب تک مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کی جائے گی؟ تفصیلات آگئیں

ہمارے ذہن میں اکثر کچھ آوازیں کیوں گونجتی ہیں اور ان کا مطلب کیا ہے؟

آٹزم اور ماہواری: ’میں جسمانی اور ذہنی تکلیف میں فرق نہیں کر سکتی‘

’پورا چاند‘ اور ’بلڈ مون‘: دیوتاؤں کے اُترنے سے لے کر بھیڑیوں کے نکلنے تک کی کہانیاں

جب چین کی شمولیت کے خدشے پر امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے ذریعے انڈیا اور پاکستان میں جنگ بندی کروائی

1965 کی جنگ: جب چین کی شمولیت کے خدشے پر امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے ذریعے انڈیا اور پاکستان میں جنگ بندی کروائی

صدیوں پہلے آنے والا مہلک ترین زلزلہ، جس سے قبل لوگ قدرتی آفات کو ’خدا کا عذاب‘ سمجھتے تھے

صدر شی اور پوتن کے درمیان اعضا کے ٹرانسپلانٹ پر گفتگو: کیا اس سے موت کو ٹالا جا سکتا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی