اسلام آباد: گیس کنکشنز پر مستقل پابندی، 30 لاکھ درخواستیں منسوخ


وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین کے لیے ملکی گیس پر نئے کنکشن لگانے پر مستقل پابندی عائد کرتے ہوئے پہلے سے وصول شدہ 30 لاکھ درخواستوں کو منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے وفاقی کابینہ سے منظور شدہ نیا فریم ورک سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کو ارسال کیا ہے جس کے مطابق اب صرف درآمدی گیس پر کنکشن فراہم کیے جائیں گے جن کے لیے 9 شرائط مقرر کی گئی ہیں۔ وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین کو گیس کنکشنز دینے کیلئے نئی پالیسی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں جس کے تحت سوئی سدرن اور ناردرن ایک سال میں 50 فیصد صارفین کو ارجنٹ فیس کے ساتھ گیس کنکشن فراہم کر سکے گی اور ارجنٹ فیس ادا کرنے والے صارفین کو 3 ماہ میں درآمدی گیس پر نیا کنکشن فراہم کر دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں ایک سال منقطع رہنے والے گھریلو گیس کنکشن کے صارفین کو بھی درآمدی گیس کا کنکشن ملے گا جب کہ درآمدی گیس کنکشن کا ٹیرف ملکی گیس کے مقابلے میں 70فیصد زیادہ ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

اسلام آباد: گیس کنکشنز پر مستقل پابندی، 30 لاکھ درخواستیں منسوخ

پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدہ: ’جوہری تحفظ پر ابہام بھی سعودی مقاصد پورا کر سکتا ہے‘

پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدے کے بارے میں اطلاعات تھیں، اپنی قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں: انڈیا

پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ: ’جوہری تحفظ کے معاملے پر ابہام بھی سعودی مقاصد کو پورا کر سکتا ہے‘

’فاتح اور چیمپیئن کا فرق جیت کے انداز میں چھپا ہوتا ہے‘

پنجاب کی خواتین کسان: ’زمین تو نہیں رہی مگر قرض اور اس کا سود باقی ہے‘

یو اے ای کو شکست دے کر پاکستانی ٹیم ’سُپر فور‘ مرحلے میں پہنچ گئی: ’شاہین نے یہ میچ اپنی بولنگ سے نہیں بیٹنگ سے بچایا ہے‘

آئی سی سی میچ ریفری نے ’نو ہینڈ شیک‘ تنازعے پر معذرت کر لی، پی سی بی کا دعویٰ

آئی سی سی میچ ریفری نے ’نو ہینڈ شیک‘ تنازعے پر معذرت کرلی، پی سی بی کا دعویٰ

’لازوال عشق‘: ’سچی محبت کی تلاش‘ کے لیے بنایا گیا پروگرام پاکستان میں متنازع کیوں بنا؟

کیا انڈیا کے پاس 75 سالہ مودی کا کوئی متبادل موجود نہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دبئی سٹیڈیم پہنچنے کی ہدایت، متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ ایک گھنٹہ آگے بڑھا دیا گیا: پی سی بی

ایشیا کپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوا، متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ ایک گھنٹہ آگے بڑھا دیا گیا: پی سی بی

’اپنے گھر جاؤ‘: لندن میں تارکینِ وطن مخالف پُرتشدد مظاہرے پاکستان سمیت دیگر ایشیائی کمیونٹی پر کیسے اثر انداز ہو رہے ہیں؟

ریڈ زون میں واقع تاریخی پولو گراؤنڈ کی حالت زار سائیں سرکار کو جگا سکے گی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی