پنجاب میں سیلاب سے 3 ہزار 775 موضع متاثر، لاکھوں مکانات کو نقصان


پنجاب ریونیو اتھارٹی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق حالیہ سیلاب نے صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 27 اضلاع اور 64 تحصیلوں میں 3 ہزار 775 موضع براہِ راست متاثر ہوئے ہیں۔ سیلاب سے مکانات کو شدید نقصان پہنچا، 63 ہزار 200 پکے مکانات اور 3 لاکھ 9 ہزار 684 کچے مکانات متاثر یا منہدم ہوگئے۔ متاثرین کی صحیح تعداد اور نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے صوبائی حکومت نے جامع سروے کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سروے ٹیموں میں اربن یونٹ، ریونیو ڈیپارٹمنٹ، محکمہ زراعت اور پاک آرمی کے نمائندے شامل ہوں گے تاکہ نقصانات کا درست تخمینہ لگایا جاسکے اور متاثرہ خاندانوں کو بروقت امداد فراہم کی جاسکے۔ حکام کے مطابق سروے کی تکمیل کے بعد نقصانات کے ازالے اور متاثرین کی بحالی کے لیے مالی پیکج اور ریلیف اقدامات کا اعلان کیا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

عمران خان کا 9 مئی مقدمات میں وڈیو لنک کے ذریعے کارروائی کا بائیکاٹ

پنجاب میں سیلاب سے 3 ہزار 775 موضع متاثر، لاکھوں مکانات کو نقصان

افغان باشندے اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

دنیا میں سانپوں کی دس خطرناک ترین اقسام: ’ان لینڈ پائیتھن کے منھ سے خارج ہونے والا زہر 100 لوگوں کو ہلاک کرنے کے لیے کافی ہے‘

غزہ پر قبضے کے دوران اسرائیلی فوج کا ’بارود سے لدے روبوٹس‘ کا استعمال، زمینی کارروائی میں چھ روز میں 1000 سے زائد فلسطینی ہلاک

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو انڈیا کے لیے ’بڑا دھچکا‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

تین ہزار سال قدیم سونے کے برسلیٹ کی چوری اور ہزاروں ڈالر میں فروخت: ’فرعون دور کا خزانہ ہمیشہ کے لیے گُم ہو گیا‘

سید محمد حسینی: ’بندہ نواز، گیسو دراز‘ کے لقب سے معروف ہونے والے صوفی جن کی درگارہ کو ’دکن کا کعبہ‘ کہا گیا

پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت آج سے درخواستیں جمع کرانے کا آغاز

ٹرمپ نے انڈیا کو چابہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی رعایت واپس لے لی، ’یہ فیصلہ ایران پر دباؤ بڑھانے اور اسے تنہا کرنے کی مہم کا حصہ ہے‘

ٹرمپ نے انڈیا کو چابہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی رعائت واپس لے لی، ’یہ فیصلہ ایران پر دباؤ بڑھانے اور اسے تنہا کرنے کی مہم کا حصہ ہے‘

افغانستان میں بگرام ایئر بیس واپس چاہتے ہیں، وہاں سے ایک گھنٹے کی دُوری پر چین جوہری ہتھیار بناتا ہے: صدر ٹرمپ

غزہ کو ’ریئل اسٹیٹ‘ میں تبدیل کرنے کا ’بزنس پلان‘ اب بھی صدر ٹرمپ کی میز پر ہے: اسرائیلی وزیر خزانہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کے تناظر میں کیا معنی رکھتا ہے؟

’سپریم کورٹ سے صرف 31 کلومیٹر دُور ہوں لیکن انصاف کے دروازے میرے لیے بند ہیں‘: عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی