زیرِ سمندر کیبل کی مرمت مکمل، انٹرنیٹ رفتار بحال


پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ نے زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل میں نصب ریپیٹر کی مرمت مکمل کرلی ہے جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار اور کنیکٹیویٹی بحال ہوگئی۔ پی ٹی سی ایل کے ترجمان کے مطابق بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے 14 اکتوبر کی صبح مرمتی کام شروع کیا تھا جو کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تمام متاثرہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معمول پر آگئی ہے۔ گزشتہ روز پی ٹی سی ایل نے اپنے بیان میں صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہونے سے متعلق آگاہ کیا تھا۔ کمپنی نے وضاحت کی تھی کہ زیرِ سمندر کیبل میں خرابی کے باعث صارفین کو سروس میں عارضی خلل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

سینیئر پولیس افسر کی مبینہ خودکشی کے بعد اے ایس آئی کا ویڈیو پیغام، الزامات اور گولی مار کر اپنی جان لینے کا معمہ

کیا ہیلمٹ پہننے سے بال گِرتے ہیں؟

زیرِ سمندر کیبل کی مرمت مکمل، انٹرنیٹ رفتار بحال

باتھ روم میں پرورش پانے والے ہزاروں جراثیم جو شاور کھولتے ہی آپ کے چہرے پر آ گرتے ہیں

انڈین پولیس افسر کا خود کو مبینہ طور پر گولی مارنے کا معاملہ: ’مظلوم برادریوں کے افسران کو شاندار ریکارڈ کے باوجود انصاف نہیں دیا جاتا‘

vivoV60 Lite پاکستان میں متعارف کروادیا— سفر کے ہر لمحے کو بنائے یادگار

انڈیا میں مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی تصویر جس کے بعد دلت نوجوان کو ’برہمنوں کی پوجا‘ پر مجبور کیا گیا

او ٹی پی: آپ کے فون پر موصول ہونے والا کوڈ کیسے ہیک ہوتا ہے اور کیا اسے روکنا ممکن ہے؟

ان لوگوں کی کہانی جو ’بریک اپ‘ اور رومانوی تعلقات کے لیے مصنوعی ذہانت کی رہنمائی حاصل کرتے ہیں

14 سالہ لڑکی کی پلاسٹک سرجری کے بعد موت اور والدین کی گرفتاری جس پر میکسیکو میں نئے خدشات جنم لے رہے ہیں

نئی کوانٹم ٹیکنالوجی جو ’او ٹی پی ہیکنگ‘ کو ختم کر دے گی

چھ ٹن سونا لوٹنے سے مندر کی تباہی تک: محمود غزنوی کے سومناتھ پر حملے کی کہانی

چھ ٹن سونا لوٹنے سے لے کر مندر کی تباہی تک، محمود غزنوی کے سومناتھ پر حملے کے دوران کیا ہوتا رہا؟

مزدور، ریاست اور اشرافیہ کے بیچ ٹکراؤ: جب بھٹو نے دھمکی دی کہ ’سٹریٹ پاور کا مقابلہ ریاست کی طاقت سے کیا جائے گا‘

شیوانگی سنگھ: انڈیا کو اپنی فائٹر پائلٹ کے بارے میں بار بار تردیدیں کیوں جاری کرنی پڑ رہی ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی