کیا محسن نقوی آئی سی سی کی میٹنگز میں شرکت کرسکیں گے؟


پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی آج سے شروع ہونے والی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگز میں شمولیت مشکل ہے۔ پی سی بی کے ذرائع نے بتایا کہ محسن نقوی کیونکہ وفاقی انٹیریئر منسٹر بھی ہیں وہ شاید اندرونی سیاسی اور سیکیورٹی معاملات کی وجہ سے دبئی میں چار سے سات نومبر تک ہونے والی آئی سی سی کی میٹنگز میں شریک ہونے کے لیے نہیں جا پائیں۔ آخر میں ہونے والی ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ پاکستان کے لیے بہت اہم ہے، کیونکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ وہ ایشیا کپ ٹرافی نہ ملنے پر دوسرے ایشیا کپ کے معاملات کو بورڈ میٹنگ میں اٹھائیں گے۔ محسن نقوی پچھلی 2 آئی سی سی میٹنگز میں نہیں جا پائے تھے کیونکہ وہ انٹیریئر منسٹری کے زیادہ اہم معاملات میں پھنسے ہوئے تھے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر سید آئی سی سی کی کچھ میٹنگز میں جائیں گے اور اگر ضروری ہوا تو محسن نقوی ویڈیو کال پر بورڈ میٹنگ میں حصہ لیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

برگر کی شاندار بولنگ کے بعد پاکستان کا کم بیک: دوسرا ون ڈے جیتنے کے لیے جنوبی افریقہ کو 270 رنز کا ہدف

ساؤتھ افریقہ کرکٹ بورڈ نے روبن ہرمن کو ون ڈے کے لیے پاکستان کیوں بھیج دیا؟

صحافیوں کو اندر کی خبریں دینے والے چند کھلاڑی کرکٹ ٹیم میں موجود ہیں، اعظم خان

سپر لیگ میں فرنچائزز کو کنٹریکٹ اب کیسے سائن کرنا ہوگا؟

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ کو اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں شرکت کی اجازت

کھلاڑیوں، امپائرز کو عدم ادائیگی، کرس گیل بھی ٹورنامنٹ چھوڑ کر چلے گئے

پاکستانی بلے باز، چھکوں کی خواہش اور ’ڈاٹ بال‘ کا چنگل

پاکستانی فاسٹ بولر مشکل میں آئی سی سی نے دو میچز کی پابندی سنا دی

کسی کی والدہ کو زیورات بیچنا پڑے تو کسی کے والد نے ملازمت ترک کی: ورلڈ چیمپیئن بننے والی انڈین خواتین کرکٹرز کی کہانی

ایشیا کپ میں کھیل کا وقار مجروح کرنے کا الزام: حارث رؤف دو میچوں کے لیے معطل، سوریا کمار پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ

کرس گیل سمیت عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر بلانے والی لیگ جس کے منتظمین ادائیگی کیے بغیر غائب ہو گئے

ایشیا کپ تناؤ کی بازگشت: سوریہ کمار یادو، حارث رؤف، جسپریت بمراہ اور صاحبزادہ فرحان ’کھیل کے وقار کو مجروح‘ کرنے کے مرتکب

حارث رؤف پر پابندی کا معاملہ، پی سی بی میں ناراضگی

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم روانہ

آخری اوور میں فیصل آباد کے سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب جو ’کمزور دل والے افراد کے لیے نہیں تھا‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی