پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 7 ویٹ لفٹرز، کوچز پر پابندی کیوں لگا دی؟


پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 7 ویٹ لفٹرز، کوچز اور پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن عہدیداران پر پابندی عائد کردی ہے۔ پی ایس بی کے اعلامیہ کے مطابق ان 7 افراد پر ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی واڈا کے قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی ہے۔ ان سات افراد میں چار ویٹ لفٹر شرجیل بٹ، عبدالرحمن، غلام مصطفی اور فرحان مجید شامل ہیں۔ کوچز حافظ عمران بٹ اور عرفان بٹ پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ پی ایس بی کے مطابق واڈا نے پہلے ہی ان سب افراد کو سسپینڈ کیا ہوا تھا کیونکہ انہوں نے ڈوپ ٹیسٹ سے منع کردیا تھا اور بعد میں جب ٹیسٹ ہوئے تو مثبت آئے۔ واڈا کے مطابق کوچز اور پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے آفیشلز بھی اس سازش میں شامل تھے جس کے تحت ویٹ لفٹرز کمپٹیشن میں ممنوعہ مادہ استعمال کرتے تھے۔ پاکستان واڈا کے ممبران میں شامل ہے اور تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو واڈا کی اینٹی ڈوپنگ پالیسی کے قوانین پر عمل کرنا لازم ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پاکستانی بلے باز، چھکوں کی خواہش اور ’ڈاٹ بال‘ کا چنگل

پاکستانی فاسٹ بولر مشکل میں آئی سی سی نے دو میچز کی پابندی سنا دی

کسی کی والدہ کو زیورات بیچنا پڑے تو کسی کے والد نے ملازمت ترک کی: ورلڈ چیمپیئن بننے والی انڈین خواتین کرکٹرز کی کہانی

ایشیا کپ میں کھیل کا وقار مجروح کرنے کا الزام: حارث رؤف دو میچوں کے لیے معطل، سوریا کمار پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ

کرس گیل سمیت عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر بلانے والی لیگ جس کے منتظمین ادائیگی کیے بغیر غائب ہو گئے

ایشیا کپ تناؤ کی بازگشت: سوریہ کمار یادو، حارث رؤف، جسپریت بمراہ اور صاحبزادہ فرحان ’کھیل کے وقار کو مجروح‘ کرنے کے مرتکب

حارث رؤف پر پابندی کا معاملہ، پی سی بی میں ناراضگی

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم روانہ

آخری اوور میں فیصل آباد کے سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب جو ’کمزور دل والے افراد کے لیے نہیں تھا‘

فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی، پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں دو وکٹوں سے فتح

فیصل آباد میں فُل ہاؤس اور صائم ایوب کی عمدہ بولنگ: ’سموگ بھی شائقین کو نہ روک سکی‘

کارکردگی مایوس کن ، خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 7 ویٹ لفٹرز، کوچز پر پابندی کیوں لگا دی؟

پاکستان کا ساوتھ افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کیا محسن نقوی آئی سی سی کی میٹنگز میں شرکت کرسکیں گے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی