مریم نواز کی بے گھر صنعتی ورکرز کیلیے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی


وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے گھر صنعتی ورکرز کیلیے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کردی۔ وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر قرعہ اندازی کا آغاز کیا اور کامیاب صنعتی کارکنوں کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر فلیٹس کی قرعہ اندازی کے بعد 720 صنعتی ورکرز اپنے بنے بنائے گھروں کے مالک ہوں گے۔ وزیراعلیٰ نے بیواؤں اور اسپیشل افراد کو قرعہ اندازی سے الگ کر کے فلیٹ دینے کا حکم دیا، انہوں نے ہدایت کی کہ صنعتی ورکرز کے لیے مزید 1872 فلیٹس آئندہ 18 ماہ میں مکمل کیے جائیں۔ مریم نواز نے شیخوپورہ میں قائداعظم بزنس پارک میں 700 ورکرز کے لیے بیچلر ہاسٹل کی 3 ماہ میں تکمیل کی ہدایت بھی کی اور اسپیشل صنعتی ورکرز کی آسانی کے لیے گراؤنڈ فلور پر فلیٹس دینے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ نے ندیم طاہر نامی صنعتی ورکر کو فون کرکے مبارکباد دی اور کہا کہ اپنے والدین کو ساتھ رکھنا کیونکہ ان کی دعاؤں سے آپ کو فلیٹ ملا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

عمران خان کو فوری طور پر اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی دی جائے، پُرامن مظاہرین کو سزائیں دینا بند کریں: ایمنسٹی

عمران خان کو فوری طور پر اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی دی جائے اور پرامن مظاہرین کو سزائیں دینا بند کریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھیک مانگنے کا الزام اور ’عمرے کے نام پر یورپ‘: 2025 میں ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ اور آف لوڈ کیوں کیا گیا؟

اڈیالہ جیل احتجاج: عدالت کا 14 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

اڈیالہ جیل احتجاج: انسداد دہشتگردی عدالت کا 14 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا: انسداد دہشتگردی عدالت کا 14 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

نام نہاد دولت اسلامیہ یا ’لون وولف‘، کیا بونڈائی ساحل پر حملہ شدت پسندوں کی بدلتی حکمت عملی ظاہر کرتا ہے؟

دو دوست جنھیں 20 دن میں 60 لاکھ روپے کا ہیرا مل گیا: ’پہلی بار ہماری زندگی بدلنے والی ہے‘

پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بند، نوٹم جاری

عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر وزیر اعظم کے ترجمان کا بیان: ’جیل میں 870 ملاقاتیں ہوئیں، یہ قید تنہائی نہیں‘

آئی پی ایل کی نیلامی میں کرکٹرز کے لیے کروڑوں روپے کی بولیاں: ’اب پی ایس ایل کو بھی کچھ نیا کرنا ہوگا‘

ٹرمپ، شی جن پنگ یا ’20 سال تک جاری رہنے والے تنازع‘ کا خوف: پوتن یوکرین جنگ ختم کرنے پر کیسے مجبور ہو سکتے ہیں؟

وفاقی وزیر خزانہ کا آڈیٹر جنرل پاکستان ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، ڈیٹا اینالیٹکس سینٹر کا افتتاح

این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل: ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 4 افسران کے استعفے منظور

’پانچ گھنٹے موبائل بند اور سرکاری گاڑی میں خون کے دھبے‘: بیوی اور بیٹی کے قتل کے ملزم ڈی ایس پی پر لاہور پولیس کو شک کیسے ہوا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی