این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل: ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 4 افسران کے استعفے منظور


این سی سی آئی اے میں سامنے آنے والے کرپشن اسکینڈل کے معاملے میں ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت چار افسران کے استعفے منظور کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ استعفے سیکریٹری وزارتِ داخلہ کی جانب سے منظور کیے گئے۔ جن افسران کے استعفے منظور ہوئے ان میں ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چوہدری اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عثمان شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسمہ مجید کے استعفے بھی منظور کرلیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ اقدام سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جبکہ مزید قانونی اور انتظامی کارروائی کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار

پاکستان نیوی کی جدید ہتھیاروں سے لیس ہنگور کلاس آبدوز ’غازی‘ چین میں لانچ

انڈیا کے گجراتی بلوچ اور ’دھورندھر‘ فلم کا ایک متنازع ڈائیلاگ: ’وفادار اور جنگجو برادری کو ایسے الفاظ سے مخاطب کرنا مناسب نہیں‘

آصف زرداری، ’ضیا کے ایجنٹ‘ اور لیاری: جب بے نظیر بھٹو برقعے میں اپنی شادی کی تیاریاں دیکھنے ککری گراؤنڈ پہنچیں

آصف زرداری، ’ضیا کے ایجنٹ‘ اور لیاری: جب بے نظیر بھٹو برقعے میں اپنی شادی کی تیاریاں دیکھنے ککری گراؤنڈ پہنچیں

انڈیا میں ’پی آئی اے‘ اور ’آئی لو پاکستان‘ کی تحریر والے پراسرار غبارے: ’یہ کہاں سے آ رہے ہیں؟‘

’ایک چینی کے ساتھ کھانا کھا رہی ہوں‘: وہ متنازع اشارہ جو مس فن لینڈ کو تاج سے محروم کر گیا

عمران خان کو فوری طور پر اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی دی جائے، پُرامن مظاہرین کو سزائیں دینا بند کریں: ایمنسٹی

عمران خان کو فوری طور پر اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی دی جائے اور پرامن مظاہرین کو سزائیں دینا بند کریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھیک مانگنے کا الزام اور ’عمرے کے نام پر یورپ‘: 2025 میں ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ اور آف لوڈ کیوں کیا گیا؟

اڈیالہ جیل احتجاج: عدالت کا 14 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

اڈیالہ جیل احتجاج: انسداد دہشتگردی عدالت کا 14 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا: انسداد دہشتگردی عدالت کا 14 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

نام نہاد دولت اسلامیہ یا ’لون وولف‘، کیا بونڈائی ساحل پر حملہ شدت پسندوں کی بدلتی حکمت عملی ظاہر کرتا ہے؟

دو دوست جنھیں 20 دن میں 60 لاکھ روپے کا ہیرا مل گیا: ’پہلی بار ہماری زندگی بدلنے والی ہے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی