
ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب سٹیووٹکوف نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری، افزودگی، میزائل اور پراکسی فورسز پر مشتمل چار غیر حل شدہ مسائل ہیں جن کا حل سفارتکاری کے ذریعے چاہتے ہیںپی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے بات چیت ضروری ہے اور مزاحمت کے بعد بھی مفاہمت ہی راستہ ہےسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیاوینزویلا کی اپوزیشن لیڈر مرِیا کورینا مَچاڈو کا کہنا ہے کہ انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اپنا نوبل امن انعام امریکی صدر کو پیش کیا ہے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس کی حمایت پر صدر پوتن کا شکریہ