
ایران کے سپریم لیڈر خامنه ای نے کہا ہے کہ ان کی نظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں ہونے والے احتجاج کے اصل مجرم ہیں۔ایران کے صوبے گیلان میں پولیس نے مجموعی طور پر 1500 سے زیادہ مظاہرین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہےرضا پہلوی کا پاسداران انقلاب اور ایرانی کمانڈ اینڈ کنٹرول انفراسٹرکچر کے خلاف 'سرجیکل سٹرائیک' کا مطالبہمارکو روبیو اور سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر 'غزہ بورڈ آف پیس' کے رُکن نامزد حالیہ بغاوت کی منصوبہ بندی امریکہ نے کی، منظم کارروائیوں کا مقصد ایران پر غلبہ پانا تھا: خامنہ ای کا الزام