بغیر بجلی کے صرف مٹکے سے پوری رات کمرہ کیسے ٹھنڈا رکھیں؟


ہر گھر میں اے سی اور ائیر کولر جیسی مہنگی اشیاء کا استعمال تو ممکن نہیں. مگر تھوڑی سی عقل لگا لی جائے تو ایک عام مٹکے سے بھی اے سی جیسی ٹھنڈک کے مزے لیے جاسکتے ہیں. آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے. اس کے لئے کوئی بھی عام سے مٹی کا مٹکا، ڈرل مشین، چھوٹا ایگزاسٹ فین، بیٹری، سوئچ اور تھرموکول کی شیٹ لے لیں. سب سے پہلے ویڈیو میں بتائے گئے طریقے سے تھرموکول کی شیٹ کو مٹکے کے اوپر رکھ کر نشان بنا لیں اور گولائی میں کاٹ لیں. اب ایگزاسٹ فین کو شیٹ پر رکھ کر دیکھیں. جتنا حصہ پنکھے کا ہے شیٹ کو درمیان سے اتنا ہی کاٹ دیں. اب مٹکے میں ڈرل مشین سے 20، 25 احتیاط سے سوراخ کر لیں. ویڈیو میں بتائے طریقے سے ہی ایگزاسٹ فین کو تھرموکول کی شیٹ، بیٹری اور سوئچ میں لگائیں. مٹکے کے اندر برف یا ٹھنڈا پانی رکھ دیں. سوئچ آن کر دیں. پنکھے کے اندر سے آنے والی ٹھنڈی ہوا سے کمرہ صرف آدھے گھنٹے میں ہی اے سی جیسا ٹھنڈا ہوجائے گا. بیٹری کے بجائے اس کو بجلی سے بھی چلا سکتے ہیں جبکہ بیٹری کے استعمال سے بجلی جانے کے بعد بھی یہ چھوٹا اے سی کمرہ ٹھنڈا کرتا رہے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

’چار مردوں سے ملی، وہ سب فراڈ نکلے‘: ڈیٹنگ ایپس پر دھوکے باز مرد خواتین کو کیا کہانیاں سناتے ہیں؟

خفیہ قافلے کا 160 کلومیٹر کا سفر: وہ رات جب وینزویلا کا ’افزودہ یورینیم‘ خاموشی سے امریکہ منتقل کیا گیا

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

سکن کیئر: سوشل میڈیا سے متاثر ہو کر بچوں میں بے عیب جلد پانے کا جنون، جو نفسیاتی بیماری بن سکتا ہے

سکن کیئر کا اندھا کنواں: سوشل میڈیا سے متاثر ہو کر بچوں میں بے عیب جلد پانے کا جنون، جو نفسیاتی بیماری بن سکتا ہے

واٹس ایپ میں چیٹ کو آرگنائز کرنے میں معاون اہم اپ ڈیٹ

فوجیوں کا خفیہ قافلہ اور 160 کلومیٹر کا سفر: وہ رات جب وینزویلا کا ’انتہائی افزودہ یورینیم‘ خاموشی سے امریکہ منتقل کیا گیا

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے محبوب نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

گلگت بلتستان کا خطہ پاکستان کے زیرِ انتظام کیسے آیا؟

ہمارے جسم سے گیس خارج ہونے پر بدبو کیوں آتی ہے اور اسے کیسے قابو کیا جا سکتا ہے؟

میمز، میزائل اور جنگی طیارے: ساہیوال اور اوکاڑہ میں ’جنگ‘ کی کہانی کیا ہے؟

شراب کی بوتل اور کارک پر لگائی گئی شرط جس نے مکینک کو زچگی آسان بنانے والے آلے کا موجد بنا دیا

لذیذ پھل خوبانی کے وہ فائدے جو اسپتال کے مہنگے خرچے سے بچائیں

پاکستان کا سب سے بڑا ایرو اسپیس و ڈیپ ٹیک پلیٹ فارم ایروفیوژن 2026 اختتام پذیر

سائنسدانوں کے لیے معمہ بننے والی وہ مچھلیاں جو ایک لاکھ سال سے سیکس کے بغیر اپنی نسل بڑھا رہی ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی