گھر کو ٹھنڈا رکھنے کا طریقہ: صرف 200 روپے میں دیواریں ہیٹ پروف کرنے کا آسان حل


جیسے ہی دھوپ نکلتی ہے تھوڑی دیر میں گھر کسی تندور کی طرح گرم ہوجاتا ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ گھر کی چھت اور دیواریں گرمی جذب کر لیتی ہیں. چھت کو ہیٹ پروف کرنے کے تو بہت سے طریقے مارکیٹ میں آچکے ہیں۔ اس لئے آج ہم آپ کو دیواریں ہیٹ پروف کرنے کا انتہائی سستا طریقہ بتائیں گے جس سے گھر کے اندر اے سی چلانے کی بھی ضرورت نہیں رہے گی. سب سے پہلے گھر کی تمام دیواروں کو اچھی طرح صاف کر کے اسے پانی سے تر کر لیں. اب ایک بڑی سی بالٹی میں ایک حصہ ایکرائلک ڈال کر پانی میں اچھی طرح مکس کر لیں.۔ پھر کسی بھی سستی کمپنی کا ڈسٹمپر ڈال دیں اور دوبارہ مکس کر لیں. اب بوری والا پلاسٹک آف پیرس لیں اور 7 سے 8 حصے ڈال کر اسے بھی ہاتھ سے ایسے مکس کریں کہ کوئی گٹھلی نہ رہ جائے. ان تمام چیزوں کو دیوار پر پینٹ کر دیں. ڈسٹمپر کی وجہ سے پلاسٹر آف پیرس 10 منٹ تک نہیں سوکھے گا. اس لئے یہ کام تیز تیز کرنا ہے. پینٹ سوکھ جائے تو ایک کوٹ اور لگا دیں. یہ پینٹ چھت کے اوپر اور دروازے پر بھی کیا جاسکتا ہے. یہ نہ صرف گرمی میں دیوار گرم ہونے سے روکے گا بلکہ سردی کے موسم میں گھر کو سرد ہواؤں سے متاثر ہونے سے بھی بچائے گا.

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

’چار مردوں سے ملی، وہ سب فراڈ نکلے‘: ڈیٹنگ ایپس پر دھوکے باز مرد خواتین کو کیا کہانیاں سناتے ہیں؟

خفیہ قافلے کا 160 کلومیٹر کا سفر: وہ رات جب وینزویلا کا ’افزودہ یورینیم‘ خاموشی سے امریکہ منتقل کیا گیا

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

سکن کیئر: سوشل میڈیا سے متاثر ہو کر بچوں میں بے عیب جلد پانے کا جنون، جو نفسیاتی بیماری بن سکتا ہے

سکن کیئر کا اندھا کنواں: سوشل میڈیا سے متاثر ہو کر بچوں میں بے عیب جلد پانے کا جنون، جو نفسیاتی بیماری بن سکتا ہے

واٹس ایپ میں چیٹ کو آرگنائز کرنے میں معاون اہم اپ ڈیٹ

فوجیوں کا خفیہ قافلہ اور 160 کلومیٹر کا سفر: وہ رات جب وینزویلا کا ’انتہائی افزودہ یورینیم‘ خاموشی سے امریکہ منتقل کیا گیا

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے محبوب نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

گلگت بلتستان کا خطہ پاکستان کے زیرِ انتظام کیسے آیا؟

ہمارے جسم سے گیس خارج ہونے پر بدبو کیوں آتی ہے اور اسے کیسے قابو کیا جا سکتا ہے؟

میمز، میزائل اور جنگی طیارے: ساہیوال اور اوکاڑہ میں ’جنگ‘ کی کہانی کیا ہے؟

شراب کی بوتل اور کارک پر لگائی گئی شرط جس نے مکینک کو زچگی آسان بنانے والے آلے کا موجد بنا دیا

لذیذ پھل خوبانی کے وہ فائدے جو اسپتال کے مہنگے خرچے سے بچائیں

پاکستان کا سب سے بڑا ایرو اسپیس و ڈیپ ٹیک پلیٹ فارم ایروفیوژن 2026 اختتام پذیر

سائنسدانوں کے لیے معمہ بننے والی وہ مچھلیاں جو ایک لاکھ سال سے سیکس کے بغیر اپنی نسل بڑھا رہی ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی