ہائی کورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم


اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں قیدِ تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیا۔ عدالت نے بشریٰ بی بی سے عمران خان کی ملاقات، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کی ہدایت کی۔ عدالت نے عمران خان کو روزانہ اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے اور جیل رولز کے مطابق طبی سہولیات دینے کا بھی حکم دیا۔ عدالت نے 15 روز میں عملدرآمد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

نیپال-تبت سرحد پر سیلاب کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد وہاں ہوا کیا تھا؟

انسپکٹر جمشید کے کردار پر بننے والی فلم کے ٹریلر کی دھوم کیوں؟

ایران پر تازہ امریکی حملے میں پانچ افراد ہلاک، 68 زخمی: ہرمزگان میں شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی حکام کا دعویٰ

مصباح کا استعفیٰ اور ٹیم میں ’ہول سیل تبدیلیاں‘: پی سی بی نے سات کھلاڑیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیوں لیا؟

امریکہ کے ایران پر تازہ حملوں میں چار ہلاکتوں کی تصدیق، پاسدارانِ انقلاب کا اُردن میں امریکی اڈے پر حملہ

امریکہ کا پاسدارانِ انقلاب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، ٹرمپ کی ایران کو جوابی کارروائی سے باز رہنے کی تنبیہ

امریکہ کا پاسدارانِ انقلاب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، چاہ بہار، بندر عباس اور قشم میں دھماکوں کی اطلاعات

وہ واٹس ایپ گروپ جس کے ذریعے انتہا پسندی اور منظم جرائم کی مالی معاونت کی گئی

پنجاب میں انسداد دہشتگردی بل منظور: ’سپیشل سکیورٹی کیسز‘ میں گریڈ 20 کے افسر کا کردار زیرِ بحث

میر رضا کیس: تحقیقاتی کمیشن کے سامنے دوستوں کے کردار، پولیس کی کارروائی اور پوسٹ مارٹم پر سوالات

لارک، قشم اور خارگ: وہ ایرانی جزائر جنھیں نشانہ بنانا تہران کی ’شہ رگ‘ پر وار سمجھا جاتا ہے

پاکستان کے لیے اہم سفارتی اعزاز، ایس سی او کی صدارت مل گئی

انڈیا میں اسلام کو ’برتر مذہب‘ کہنے والے وزیر تنقید کی زد میں: ’زندگی میں ایک بار حج پر جانا چاہتا ہوں‘

وزیراعظم کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر زور

مکہ دفاعی معاہدے کی تنظیم کا پہلا سربراہ پاکستان ہوگا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی