وزیراعظم کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر زور


وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی تعاون کے تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دیرینہ اور قریبی تعلقات کا اعادہ کیا اور جون میں ایرانی صدر کے دورۂ پاکستان کے دوران ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیا۔ ایرانی صدر نے خطے میں امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے مکہ معاہدے کو مسلم دنیا کے اتحاد کی جانب اہم قدم قرار دیا۔ دریں اثنا وزیراعظم شہباز شریف کی ازبکستان کے صدر سے بھی ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

نیپال-تبت سرحد پر سیلاب کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد وہاں ہوا کیا تھا؟

انسپکٹر جمشید کے کردار پر بننے والی فلم کے ٹریلر کی دھوم کیوں؟

ایران پر تازہ امریکی حملے میں پانچ افراد ہلاک، 68 زخمی: ہرمزگان میں شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی حکام کا دعویٰ

مصباح کا استعفیٰ اور ٹیم میں ’ہول سیل تبدیلیاں‘: پی سی بی نے سات کھلاڑیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیوں لیا؟

امریکہ کے ایران پر تازہ حملوں میں چار ہلاکتوں کی تصدیق، پاسدارانِ انقلاب کا اُردن میں امریکی اڈے پر حملہ

امریکہ کا پاسدارانِ انقلاب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، ٹرمپ کی ایران کو جوابی کارروائی سے باز رہنے کی تنبیہ

امریکہ کا پاسدارانِ انقلاب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، چاہ بہار، بندر عباس اور قشم میں دھماکوں کی اطلاعات

وہ واٹس ایپ گروپ جس کے ذریعے انتہا پسندی اور منظم جرائم کی مالی معاونت کی گئی

پنجاب میں انسداد دہشتگردی بل منظور: ’سپیشل سکیورٹی کیسز‘ میں گریڈ 20 کے افسر کا کردار زیرِ بحث

میر رضا کیس: تحقیقاتی کمیشن کے سامنے دوستوں کے کردار، پولیس کی کارروائی اور پوسٹ مارٹم پر سوالات

لارک، قشم اور خارگ: وہ ایرانی جزائر جنھیں نشانہ بنانا تہران کی ’شہ رگ‘ پر وار سمجھا جاتا ہے

پاکستان کے لیے اہم سفارتی اعزاز، ایس سی او کی صدارت مل گئی

انڈیا میں اسلام کو ’برتر مذہب‘ کہنے والے وزیر تنقید کی زد میں: ’زندگی میں ایک بار حج پر جانا چاہتا ہوں‘

وزیراعظم کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر زور

مکہ دفاعی معاہدے کی تنظیم کا پہلا سربراہ پاکستان ہوگا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی