یہاں کسی کو موبائل چارجنگ کی پریشانی نہیں٬ 9 تصویریں جو ثابت کرتی ہیں جنوبی کوریا پہلے ہی مستقبل میں پہنچ چکا ہے

دنیا بھر میں لوگ مختلف طریقوں سے رہتے ہیں اور ہر ملک کے باشندوں کا طریقہ دوسرے ملک سے جدا ہوتا ہے- کبھی کبھی ثقافتی فرق میلوں دور سے بھی دیکھا جاسکتا ہے- ایسا ہی کچھ فرق ہمیں جنوبی کوریا کے طرزِ زندگی میں بھی نظر آتا ہے- ان کا طرزِ زندگی دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ ابھی سے مستقبل میں زندگی گزار رہے ہیں-
 
جنوبی کوریا کے شہر سیول میں ایسکلیٹرز کے ہینڈریل (ہاتھ رکھنے کی جگہ) پر آلات نصب ہیں جو جراثیموں کا خاتمہ کرتے ہیں۔
 
کوریا میں ایسی بوتلوں پر کوئی پلاسٹک کا اسٹیکر وغیرہ استعمال نہیں کیا جاتا جنہیں صرف ایک بار استعمال کیا جاتا ہے- اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ انہیں آسانی سے ری سائیکل کیا جاسکے-
 
کوریا میں موسم گرما کے دوران بس اسٹاپ سے لوگوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے مسلسل پانی کا چھڑکاؤ ہوتا رہتا ہے-
 
کوریا کے اسکولوں میں دوپہر کا کھانا تمام طلبا کو مفت فراہم کیا جاتا ہے-
 
جنوبی کوریا میں، کوڈک کمپنی اعلیٰ درجے کے کپڑے اور لوازمات فروخت کرتی ہے۔
 
کوریا میں ایک کیفے ایسا بھی ہے جو سیل بند ایلومینیم کین میں تازہ تیار کردہ مشروبات پیش کرتا ہے۔
 
کوریا میں اوک ووڈ ہوٹل اب لکڑی کے کی کارڈ استعمال کرتا ہے۔
 
کوریا کی بسوں میں یو ایس بی چارجنگ پوٹس بھی نصب ہوتی ہیں جن کی مدد سے کوئی بھی مسافر اپنا موبائل چارج کرسکتا ہے-
 
جنوبی کوریا میں سیڑھیاں تعمیر کرتے وقت درختوں کو نہیں کاٹا گیا بلکہ ان کے ارگرد ہی تعمیر کر دی گئیں-
 

سیر و سیاحت

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے

اس علاقے میں ایک عجیب سی کشش ہے... دنیا کا انوکھا جنگل جس کے درخت پتھر بن چکے ہیں

نمبر 3 پر بیٹھ کر تو لوگ رو پڑتے ہیں۔۔۔ انسان کے ہوش اڑا دینے والے دنیا کے 7 جھولے

9 حیران کن چیزیں جو ثابت کرتی ہیں جنوبی کوریا پہلے ہی مستقبل میں پہنچ چکا ہے

مزید سیر و سیاحت...