سوئٹزرلینڈ: برف کے غار کے دلکش نظارے جو دل موہ لیں


سوئٹزرلینڈ کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں ہوتا ہے۔ یہاں کے اسکی ریزورٹ اور ہائیکنگ ٹریلز بھی اس ملک کی پہنچان ہیں۔ آج ہم آپ کو سوئٹزرلینڈ کے ایک غار کی سیر کرا رہے ہیں جو برف سے بنا ہوا ہے۔ یہ غار گلیشیئرز سے پگھلنے والے پانی کے بعد بننے والی برف سے بنا ہے جس کے مناظر لوگوں کو اپنی طرف کھینچ رہے ہیں۔ پونٹریسینا کے علاقے میں موجود گلیشیئر موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پگھل رہے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

Partner Content:VOA Urdu

سیر و سیاحت

پاکستان میں سرمائی سیاحت کے رنگ

گوبستان کے کیچڑ کے آتش فشاں: قدرت کے انوکھے عجوبے

اسکردو میں برف باری کے بعد دلکش مناظر

کاسکو کا سرخ دریا - قدرت کا حقیقی شاہکار یا پھر صرف ہماری نظروں کا دھوکہ٬ ویڈیو دیکھیں

مزید سیر و سیاحت...