گوبستان کے کیچڑ کے آتش فشاں: قدرت کے انوکھے عجوبے

 
آذربائیجان کے گوبستان نیشنل پارک میں کیچڑ کے حیرات انگیز آتش فشاں پائے جاتے ہیں۔ یہاں زیر زمین میتھین گیس کا دباؤ بڑھتا ہے تو زمین کی ہموار سطح سے یہ ایسے باہر نکلتی ہے کہ کسی آتش فشانی کا گمان گزرتا ہے۔

مریخ کی سطح سے مشابہت رکھنے والے یہ قدرتی عجوبے نہ صرف زمین کے راز فاش کرتے ہیں بلکہ زرتشت مذہب کی قدیم تاریخ سے وابستہ بھی قرار دیے جاتے ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی رپورٹ۔
 

Partner Content: DW Urdu

سیر و سیاحت

گوبستان کے کیچڑ کے آتش فشاں: قدرت کے انوکھے عجوبے

اسکردو میں برف باری کے بعد دلکش مناظر

کاسکو کا سرخ دریا - قدرت کا حقیقی شاہکار یا پھر صرف ہماری نظروں کا دھوکہ٬ ویڈیو دیکھیں

صرف 30 منٹ کا سفر 30 سالوں تک یادگار٬ یورپ کا سب سے بلند ترین ٹرین اسٹیشن

مزید سیر و سیاحت...