یہ کام ہرگز نہ کریں ورنہ... آنکھوں کو خراب کرنے والی چند عادات جنہیں ہم غلطی سے بھی غلط نہیں سمجھتے

 
آنکھیں بڑی نعمت ہیں اور اس کی قدر ان سے پوچھیں جو اس نعمت سے محروم ہیں- یوں تو ﷲ تعالیٰ کا عطا کردہ ہر ہر عضو ایک نعمت ہے لیکن آنکھوں کو ان خصوصی اہمیت حاصل ہے کیونکہ انہیں کی بدولت ہم دنیا کو دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں- لیکن بدقسمتی سے ہم اس نعمت کی خود ہی بےقدری میں مصروف ہیں- ہماری چند ایسی بری عادات ہماری انکھوں کو کمزور کرنے کا سبب بن رہی ہیں جن کا ہمیں احساس تک نہیں ہوتا- اور یوں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم اس نعمت سے بڑی حد تک محروم ہوجاتے ہیں-
 
 
ہماری کونسی بری عادات ہماری آنکھوں کو کمزور کر رہی ہیں یا پھر کونسی چیزیں ترک کر کے ہم اپنی آنکھوں کو طاقتور بنا سکتے ہیں؟ یہ سب جانیں گے ہم آج کی اس مرہم کی ویڈیو میں جس میں ڈاکٹر ہما کیانی ہمیں اس حوالے سے مکمل معلومات فراہم کر رہی ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

صحت

آسٹریلیا: منہ مانگی تنخواہ٬ مفت رہائش اور کار کی پیشکش پر بھی کوئی ڈاکٹر میسر نہیں٬ مگر کیوں؟

افطار میں چنے کتنے فائدہ مند ہو سکتے ہیں؟

رمضان میں توانا اور صحت مند کیسے رہا جائے؟

چینی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ کیوں؟

مزید صحت...