 |
|
مسکان شہزاد کی متاثر کن کہانی عزم، خود مختاری اور لگن
کی ایک مثال ہے۔ وہ سائیکل پر کراچی کے ایسے علاقوں تک پہنچتی ہیں جہاں
ایمبولینس کا پہنچنا ناممکن ہوتا ہے اور ایمرجنسی کے مریضوں کو فرسٹ ایڈ دے
کر جان بچانے کی کوشش کرتی ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ |
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|