|
|
مایونیز ایک ایسی غذا ہے جو ہمارے ہاں تیزی سے عام ہوتی جارہی ہے- یہاں تک
کہ مایونیز اب گھروں میں روزمرہ کی بنیاد پر استعمال ہونے لگی ہے- مایونیز
کو بچے سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مائیں انہیں مایونیز
دن رات صرف یہ سوچ کر کھلا رہی ہوتی ہیں کہ ان کا بچہ کچھ اور کھائے نہ
کھائے لیکن یہ شوق سے کھا لیتا ہے- یاد رکھیں زیادتی کسی بھی چیز کی ہو وہ
نقصان دہ ہوتی ہے- اور مایونیز کے معاملے میں بھی ایسا ہی ہے کہ اگر آپ حد
سے زیادہ استعمال کریں گے تو یہ آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے- |
|
|
|
|
روزانہ مایونیز کھانے یا پھر زیادہ کھانے سے کیا ہوتا ہے اور یہ آپ کو کون
کون سی بیماریوں کا شکار بنا سکتا ہے یا پھر اس کے کیا نقصانات ہوسکتے ہیں؟
یہ سب ہم جانیں گے آج کی اس ویڈیو میں جس میں ڈاکٹر عائشہ صدیقہ ہمیں اس
حوالے سے مکمل تفصیلات فراہم کر رہی ہیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |