رات کو سوتے وقت سانس کیوں بند ہوتا ہے؟ وقت پر وجہ جانیں اور خود کو محفوظ بنائیں

 
اکثر لوگوں کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ رات کو سوتے وقت ان کی سانس بند ہوجاتی ہے یا پھر انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سانس بند ہورہی ہے- جبکہ ان لوگوں کو دن بھر میں ایسی کسی کیفیت سامنا نہیں کرنا پڑتا- رات میں ہی ایسا کیوں ہوتا ہے یا پھر ایسا ہونا کیا زندگی کے لیے خطرناک بھی ثآبت ہوسکتا ہے؟ یہ اور اس جیسے کئی دیگر سوالات ان مریضوں کے دماغ میں ضرور پائے جاتے ہیں-
 
 
انہی اہم سوالات کے جوابات کے لیے آج ہم آپ کے سامنے ڈاکٹر عاصم ﷲ بخش کی ویڈیو پیش کر رہے ہیں- یہ ویڈیو اس مسئلے حوالے سے بہت اہم معلومات پر مشتمل ہے اور مکمل آگہی فراہم کر رہی ہے- اس لیے اس ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

صحت

رات کو سوتے وقت سانس کیوں بند ہوتا ہے؟ وقت پر وجہ جانیں اور خود کو محفوظ بنائیں

زمین پر سونا کمر درد سے بچاتا ہے۔۔۔۔ وہ 9 اچھی عادتیں جو آپ کو کئی بڑی تکلیفوں سے بچاسکتی ہیں؟

رکیے! آپ زہر کھا رہے ہیں٬ روزمرہ کی 6 چیزیں جو ہماری ناک کے نیچے ہمیں نقصان پہنچا رہی ہیں

جاپانیوں کی لمبی عمر کا پوشیدہ راز جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

مزید صحت...