صبح 11 بجے کے بعد کافی نہیں پیتے
اٹلی میں، عام طور پر صبح کے وقت کیپوچینو (cappuccino) کا لطف اٹھایا جاتا
ہے۔ اطالوی ناشتے عام طور پر چھوٹے اور میٹھے ہوتے ہیں، اور کیپوچینو میں
دودھ کی وافر مقدار اپنے طور پر ایک چھوٹے کھانے کے طور پر کام کرتی ہے۔
لیکن یہ کافی صبح سویرے ہی پی لی جاتی ہے کیونکہ یہ صبح کے وقت کھائے جانے
والے کھانے یا ناشتے کی تکمیل کرتی ہے-
|