دیسی گھی کے چند ایسے نقصان جو فائدوں پر بھاری٬ اب غلط فہمیاں دور ہونی چاہئیں

 
ہمارے ہاں دیسی گھی کا استعمال بہت خاص موقع پر یا پھر خاص چیزوں کی تیاری کے لیے کیا جاتا ہے جس کی بنیادی وجہ اس کا انتہائی مہنگا ہونا ہے- اس لیے دیسی گھی زیادہ تر طبی فوائد کے حصول کے لیے ہی استعمال کیا جاتا ہے- لیکن اس کے ساتھ ہی جو ایک غلط فہمی بھی ہمارے ہاں جو عام پائی جاتی ہے وہ یہ ہے کہ دیسی گھی کے صرف فوائد ہوتے ہیں اور اس کا کوئی نقصان نہیں ہوتا- لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگر دیسی گھی کا استعمال بھی حد سے زیادہ کیا جائے تو یہ آپ کو فائدے کے بجائے نقصان پہنچانے لگتا ہے-
 
 
دیسی گھی کے فائدے کیا ہیں اور یہ زیادہ استعمال کرنے پر کونسے نقصان پہنچا سکتا ہے؟ یہ سب جانیں گے ہم آج ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کی اس ویڈیو سے جس میں وہ اس حوالے سے اہم معلومات فراہم کر رہی ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

صحت

آسٹریلیا: منہ مانگی تنخواہ٬ مفت رہائش اور کار کی پیشکش پر بھی کوئی ڈاکٹر میسر نہیں٬ مگر کیوں؟

افطار میں چنے کتنے فائدہ مند ہو سکتے ہیں؟

رمضان میں توانا اور صحت مند کیسے رہا جائے؟

چینی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ کیوں؟

مزید صحت...