اپنے ذہن پر مہربان رہیں٬ چند کام جنہیں کر کے آپ اپنی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں

 
ہم میں سے اکثر افراد اپنی جسمانی صحت کے حوالے سے تو فکر مند دکھائی دیتے ہیں اور وہ اس پر توجہ بھی دیتے نظر آتے ہیں- لیکن بدقسمتی سے بہت کم لوگ دنیا میں ایسے ہی جو اپنی ذہنی صحت کی فکر کرتے ہیں- ہماری ذہنی صحت کا بھی ہماری زندگی میں اتنا ہی اہم کردار ہے جتنا کہ جسمانی صحت کا ہے- دماغی طور پر صحت مند رہنے کے لیے، آپ کا دماغ درست ہونا چاہیے اور آپ کے فائدے کے لیے کام کرنا چاہیے۔ آپ کے لیے ایسے طریقوں سے سوچنا، محسوس کرنا اور عمل کرنا ممکن ہے جو آپ کی جسمانی اور سماجی بہبود کے لیے فائدہ مند ہوں۔
 
 
لیکن آخر ہم کس طرح اپنی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں اور اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ یہ ہمیں بتائیں گی ڈاکٹر فاتحہ اشرف اپنی اس ویڈیو میں- اس اہم ویڈیو کو مکمل معلومات اور آگہی کے لیے آخر تک ضرور دیکھیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

صحت

رات کو سوتے وقت سانس کیوں بند ہوتا ہے؟ وقت پر وجہ جانیں اور خود کو محفوظ بنائیں

زمین پر سونا کمر درد سے بچاتا ہے۔۔۔۔ وہ 9 اچھی عادتیں جو آپ کو کئی بڑی تکلیفوں سے بچاسکتی ہیں؟

رکیے! آپ زہر کھا رہے ہیں٬ روزمرہ کی 6 چیزیں جو ہماری ناک کے نیچے ہمیں نقصان پہنچا رہی ہیں

جاپانیوں کی لمبی عمر کا پوشیدہ راز جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

مزید صحت...