پرائیویٹ حج اسکیم: ہزاروں پاکستانی امید اور بے یقینی کے بیچ

 
حج کے لیے مجموعی پاکستانی کوٹہ ایک لاکھ نواسی ہزار کے لگ بھگ ہے، جس میں سے نصف کوٹہ سرکاری اور آدھا پرائیویٹ حج اسکیم کا ہے۔ اس بار حج سروسز کے ایگریمنٹس اور ادائیگیاں شیڈول کے مطابق نہ ہونے کی وجہ سے سعودی حکومت نے پرائیویٹ حج اسکیم کے صرف 24ہزار عازمین حج کی ادائیگیاں قبول کیں، جس کے بعد 67 ہزار افراد رواں برس غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہیں، فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
 

Partner Content: DW Urdu

مذہب

پاکستان کی سینکڑوں سال پرانی مساجد جو آج بھی آباد ہیں

پہلے یہاں کوئی دروازہ نہیں تھا، خانہ کعبہ میں موجود دروازے کے بارے میں کیا آپ یہ سب جانتے ہیں

دنیا کی 10 پرکشش مساجد جو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں - نمبر 1 پاکستان میں

شیشے کے گنبد والی عظیم الشان مسجد جس کی خوبصورتی کسی کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لے

مزید مذہب...