لاہور ، کراچی اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے عدالتی بائیکاٹ کر دیا


اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوسرے صوبوں سے 3 ججز کی ٹرانسفرکے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔صدر لاہور ہائیکورٹ بار نے کہا کہ لاہور کی ماتحت عدالتوں میں آج مکمل ہڑتال ہوگی، لاہور ہائیکورٹ میں وقفے کے بعد عدالتی بائیکاٹ کیا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی آج ہڑتال کا اعلان کیا ہے، وکلاعدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے، اسلام آ باد ہائیکورٹ بار نے وکلا کو عدالتوں میں پیش نہ ہونے کی ہدایت کر رکھی ہے۔ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئیہائیکورٹ بار، اسلام آباد بار کونسل اور ڈسٹرکٹ بار نے ہڑتال کا مشترکہ فیصلہ کیا تھا، دوسری جانب کراچی بار ایسوسی ایشن نے بھی ججز کے اسلام آباد ٹرانسفر پر آج عدالتی امور کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔صدر کراچی بار عامر وڑائچ کا کہنا تھا کہ کراچی بار ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس ساڑھے11 بجے ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

اصلاحات کے عمل میں کسی کو رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

کوئی ملک کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیر اعظم

اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرانسفر ہونیوالے تین نئے ججوں نے کام شروع کر دیا

چیف جسٹس پاکستان نے ججز تبادلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

پیپلز پارٹی آئی ایم ایف کا پروگرام ختم ہونے کی وجہ نہیں بننا چاہتی، وزیر اعلیٰ سندھ

ریونیو بڑھانے کیلئے ہر سطح پر کپیسٹی بڑھانی ہو گی،وفاقی وزیرخزانہ

مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے، نواز شریف

لائیو: اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کے تبادلے آئین کے مطابق ہوئے: چیف جسٹس

نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون کا طبی معائنہ، نفسیاتی وارڈ منتقل

ججز تبادلے کے خلاف اسلام آباد کی عدالتوں میں مکمل جبکہ پنجاب میں جزوی ہڑتال

یہ سیاست کرنے کا نہیں مل کر امن دشمن عناصر سے مقابلے کا وقت ہے: وزیر اعظم

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، اہم مطالبہ کر دیا

نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون کا طبی معائنہ، سائیکاٹری وارڈ منتقل

نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون کا طبی معائنہ، سائیکائی ایٹری وارڈ منتقل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی