پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط


پاکستان اور سعودی عرب کے فنڈ برائے ترقی کےدرمیان 1.61ارب ڈالرز کے 2معاہدے طے پا گئے۔سعودی فنڈ برائے ترقی تیل کی درآمد پر ایک سال کیلئے1.2ارب ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت دےگا،مانسہرہ میں واٹر سپلائی اسکیم کیلئے 4کروڑ10لاکھ ڈالر رعایتی نرخوں پر قرضے کی فراہمی ہو گی۔سیاسی جماعت کے سربراہ کو حق ہے کہ وہ ادارے کے سربراہ کو خط لکھے،سینیٹر علی ظفرقبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے وفد نے ملاقات کی،وزیراعظم  نے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے وفد کا خیرمقدم کیا،وفد نے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر وزیراعظم اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔وفد نے وزیراعظم کو مہمند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سمیت دیگر منصوبوں میں پیشرفت سے آگاہ کیا،گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ،مالاکنڈ ریجنل ڈ ویلپمنٹ پراجیکٹ پر بھی بریفنگ دی گئی،سعودی گرانٹس کے ذریعے فنڈ کیے گئے دیگر منصوبوں میں پیشرفت سے بھی آگاہ کیاگیا۔سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقراروزیراعظم نے گرین انرجی سمیت دیگر منصوبوں کی رفتا رکو تیز کرنے کی ضرورت پرزور دیا،انہوں نے کہا منصوبوں سے ملکی پائیدار ترقی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔چیف ایگزیکٹو ایس ایف ڈی نے مشترکہ منصوبوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی،سلمان بن عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ہر ممکن مدد اور مسلسل تعاون فراہم کریں گے،وزیر اعظم شہبازشریف نے سی ای او اور وفد کے ارکان کا شکریہ ادا کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

اسلام آبادمیں پولیومہم کاپہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اٹک جیل سے رہا 

اسلام آباد پولیومہم پہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے

پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

سیاسی جماعت کے سربراہ کو حق ہے کہ وہ ادارے کے سربراہ کو خط لکھے،سینیٹر علی ظفر

پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط

کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کو نہیں ہٹایا جا رہا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

’عمران خان کے آرمی چیف کے نام خط‘ میں کس چیز پر زور دیا گیا؟

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہتر ہونے کی کوشش پر حکومت پریشان ہو جاتی ہے، عمران خان کا آرمی چیف کو خط

فیصل آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فردجرم عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ،دوسرے صوبوں سے آنے والے 3ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل

آزاد کشمیر کے 5 مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی، طارق فضل چودھری

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

ای سی سی کا چینی،کوکنگ آئل،سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پراظہار برہمی،رپورٹ طلب

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا سنانے والے جج کو اہم عہدہ مل گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی