سونے کی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی


سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز بھی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔سونے کے فی تولہ نرخ میں 2800 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے، اس اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان10 گرام سونے کے نرخ 2400 روپے بڑھے، جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 65 ہزار 174 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس دام میں 27 ڈالر اضافہ ہونے سے قیمت 2942 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سونے کی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی

پی ٹی آئی کے لوگ اقتدار کی جنگ کرسکتے ہیں مگرپاکستان کی سلامتی اور بقا کی نہیں، وزیر دفاع

چینی وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان آئینگے،سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائیگا

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی کمی

جب لوگ تابوت میں سونے کے لیے پیسے ادا کیا کرتے تھے

مرغی کا گوشت 800 روپے کلو تک جا پہنچا، سرکاری قیمت نظرانداز

جعفر ایکسپریس پر حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاک فوج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

دوران پرواز مسافر کی موت ہو جائے تو جہاز میں لاش کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

جعفر ایکسپریس پر حملہ: شدت پسندوں کے افغانستان میں ٹیلی فون کالز کرنے کے ثبوت ملے ہیں، پاکستانی دفتر خارجہ

شوہر کی رہائی کے لئے 3 کروڑ دو۔۔ نادیہ حسین نے آن لائن فراڈ کرنے والے کی تصویر اور چیٹ لیکس کردیں ! ایف آئی اے نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت گوگل والٹ متعارف کرا دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی