وفاقی وزیر صحت کا صوبائی مشیر صحت سے رابطہ، مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق


وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا خیبرپختونخوا کے مشیر صحت احتشام علی سے ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کا صحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق ہوا۔دونوں رہنماؤں کا منصوبوں اور پالیسیوں پرجلد عملی اقدامات اٹھانے پربھی اتفاق کیا، وفاقی وزیر صحت  کا کہنا تھا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان صحت کے شعبے میں ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔اپوزیشن لیڈر کو عوامی مسائل کی فکر نہیں،اسپیکر قومی اسمبلیوفاقی وزیر مصطفی کمال نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ قومی سطح پر صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کیلئےباہمی تعاون اور رابطے کو مزید مستحکم کیا جائے  گا، صوبائی وزراء کے ساتھ بھی میرا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔صوبائی مشیر صحت احتشام علی نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کی مربوط کوآرڈی نیشن سے صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری آئے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آج اسلاموفوبیا سے نمٹنے کاعالمی دن منانے کا فیصلہ کیا گیا، مستقل مندوب

راولپنڈی، فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 4 ہزار لیٹر پانی ملا دودھ تلف

وفاقی وزیر صحت کا صوبائی مشیر صحت سے رابطہ، مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق

کمائی میں برکت کا تعلق حلال و حرام سے ہے، نادیہ خان

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

عراق میں قتل کی سازش اور پیشرو کا دیا ’سفید ڈبہ‘: پوپ فرانسس کی سوانح عمری میں انکشافات

کیا ٹرمپ پاکستان، انڈیا اور چین کو جوہری ہتھیاروں کی دوڑ روکنے پر آمادہ کر سکیں گے؟

کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، نرخ میں ہوشربا اضافہ

بائیڈن دور میں اوپن بارڈر پالیسی سے قاتل امریکا میں داخل ہوئے، ٹرمپ

امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیرکو منافرت پھیلانے پرملک سےنکال دیا

عراق میں قتل کی سازش اور پیشرو کا دیا ’سفید ڈبہ‘: پوپ فرانسس کی سوانح عمری میں انشکافات

’راجہ کو رانی سے پیار ہو گیا‘: عامر خان کی نئی گرل فرینڈ گوری پریٹ کون ہیں؟

اداکارہ نادیہ حسین کے خلاف ایف آئی اے کے مبینہ افسر کی کال لیک کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات

’معنی خیز سفارت کاری نہ ہوئی تو ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں گے یا اس پر حملہ‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی