کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا


جسٹن ٹروڈوکےاقتدارکا سفر ختم ہونے کے بعد کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نےعہدے کا حلف اٹھا لیا۔عالمی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے 59 سالہ وزیراعظم مارک کارنی کی نئی کابینہ کے وزرا نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا لیا ہے۔پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواستمارک کارنی سیاست دان اور ایک سابق بینکر ہیں تاہم پہلی بارکوئی عوامی عہدہ سنبھال رہے ہیں، اس طرح مار کارنی کینیڈا کے وزیراعظم بننے والے وہ واحد شخص بن گئے ہیں جو اب تک کسی پارلیمنٹ کے رکن نہیں رہے تھے۔یاد رہے کہ جسٹن ٹروڈو نے جنوری میں استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا ان کے مستعفی ہونے کے  بعد حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے مارک کارنی کے نام کا اعلان کیا تھا۔مارک کارنی نے 9 مارچ کو لبرل پارٹی کے رہنما کے طور پر بھاری اکثریت سے انتخاب جیتا جس کے بعد جسٹن ٹروڈو سبکدوش ہوگئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آج اسلاموفوبیا سے نمٹنے کاعالمی دن منانے کا فیصلہ کیا گیا، مستقل مندوب

راولپنڈی، فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 4 ہزار لیٹر پانی ملا دودھ تلف

وفاقی وزیر صحت کا صوبائی مشیر صحت سے رابطہ، مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق

کمائی میں برکت کا تعلق حلال و حرام سے ہے، نادیہ خان

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، نرخ میں ہوشربا اضافہ

بائیڈن دور میں اوپن بارڈر پالیسی سے قاتل امریکا میں داخل ہوئے، ٹرمپ

امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیرکو منافرت پھیلانے پرملک سےنکال دیا

اداکارہ نادیہ حسین کے خلاف ایف آئی اے کے مبینہ افسر کی کال لیک کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات

’معنی خیز سفارت کاری نہ ہوئی تو ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں گے یا اس پر حملہ‘

استحکام کے حصول کے بعد معیشت ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے،وزیر اعظم

سونے کی عالمی قیمتیں 3،005 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئیں

ڈی آئی خان،سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،2 دہشت گردہلاک

دہشت گردوں کا کوئی دین، مذہب نہیں ہوتا، گورنر پنجاب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی