دہشت گردوں کا کوئی دین، مذہب نہیں ہوتا، گورنر پنجاب


گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاک فوج کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نےدہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بنایا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین، مذہب نہیں ہوتا، شہداء کے اہلخانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، گورنر ہاؤس میں انہی کیلئے بیٹھا ہوں۔اپوزیشن لیڈر کو عوامی مسائل کی فکر نہیں،اسپیکر قومی اسمبلیانہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے ملک پاکستان کی خاطر متحد ہو نے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ انڈیا اور افغانستان جیسے ملکوں میں دہشتگردی جیسے منصوبے بنائے جاتے ہیں، قوم دہشتگر دی کی اس جنگ میں پا ک فوج کی شا نہ بشانہ کھڑی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، نرخ میں ہوشربا اضافہ

بائیڈن دور میں اوپن بارڈر پالیسی سے قاتل امریکا میں داخل ہوئے، ٹرمپ

امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیرکو منافرت پھیلانے پرملک سےنکال دیا

استحکام کے حصول کے بعد معیشت ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے،وزیر اعظم

سونے کی عالمی قیمتیں 3،005 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئیں

ڈی آئی خان،سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،2 دہشت گردہلاک

دہشت گردوں کا کوئی دین، مذہب نہیں ہوتا، گورنر پنجاب

وزیراعظم اورایمل ولی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بلوچستان کے حالات پر مشاورت

سوشل میڈیا پر ایف آئی اے کے مبینہ افسر کی کال لیک کرنے کا معاملہ: ایف آئی اے نے نادیہ حسین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا

اپوزیشن لیڈر کو عوامی مسائل کی فکر نہیں،اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقرر

پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست

سانحہ جعفر ایکسپریس، بھارتی میڈیا ایک بیانئے کے تحت پروپیگنڈا کر تا رہا، ترجمان پاک فوج

لاہور،جناح اسپتال میں غیرحاضر ڈاکٹرز کے تنخواہ لینےکاانکشاف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی