لاہور،جناح اسپتال میں غیرحاضر ڈاکٹرز کے تنخواہ لینےکاانکشاف


لاہور کے جناح اسپتال میں غیر حاضر ڈاکٹرز کے تنخواہ لینے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔مبینہ طور پرکاغذوں میں آن ڈیوٹی ڈاکٹرز بیرون ملک مقیم ہیں،یورولوجی ڈیپارٹمنٹ کے 6 ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔لاہور،ڈی آئی جی پولیس عمران کشور نے استعفیٰ دے دیاغیر حاضرڈاکٹرز کی روزانہ حاضری کی تصدیق کرنےوالوں کوشوکاز جاری کردئیے گئے،مراسلے کے مطابق ڈاکٹرز عرصہ دراز سے ڈیوٹی سے غائب ہیں اور تنخواہیں وصول کرتے رہے۔سرکاری خزانے کو غیرحاضر ڈاکٹرز کی تنخواہوں کی مد میں لاکھوں روپے نقصان ہوا،محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، 7 روز میں جواب طلب کرلیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

اپوزیشن لیڈر کو عوامی مسائل کی فکر نہیں،اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقرر

پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست

سانحہ جعفر ایکسپریس، بھارتی میڈیا ایک بیانئے کے تحت پروپیگنڈا کر تا رہا، ترجمان پاک فوج

لاہور،جناح اسپتال میں غیرحاضر ڈاکٹرز کے تنخواہ لینےکاانکشاف

آئی سی سی نے ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی سے نمٹنے کی فوری ضرورت ہے،ڈاکٹر علی میر

جنوبی وزیرستان ، مسجد میں دھماکا ، جے یو آئی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین 3 لاکھ ، 14 ہزار پر پہنچ گئی

شہریوں کیلئے روزگار کے مواقع، سندھ حکومت نے جاب پورٹل کا افتتاح کر دیا

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان

وزیراعظم نے فٹبالر محمد ریاض کو امدادی چیک دیکر نوکری کا انتظام بھی کر دیا

جعفر ایکسپریس حملہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی، ہلاک شدگان میں 18 فوجی بھی شامل، آئی ایس پی آر

’بغیر معنی خیز سفارت کاری کہ ہم ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار یا اس پر کوئی عسکری حملہ دیکھ سکتے ہیں‘

طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا سرکاری سکول کا اُستاد گرفتار: ’91 ویڈیوز برآمد ہوئیں جو سکول کے احاطے اور کلاس روم میں بنائی گئیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی