جعفر ایکسپریس حملہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی، ہلاک شدگان میں 18 فوجی بھی شامل، آئی ایس پی آر


پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر بلوچ شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے جن میں فوج کے 18 اہلکار بھی شامل ہیں۔بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تدفین کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔انڈیا کی حکومت نے پاکستان کے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسندوں کے ذریعے ٹرین ہائی جیکنگ کے تازہ واقعات سمیت نسلی تشدد کے واقعات میں ملوث ہے۔جی سیون کے دو روزہ اجلاس کے حتمی بیان کے مسودے میں روس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے تجویز کردہ جنگ بندی کے معاہدے پر رضامند ہو۔روسی صدر ولادیمیرپوتن نے روس یوکرین میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز کی حمایت کا عندیہ دینے کے باوجود اس کے طریقہ کار پر سوالات اٹھاتے ہوئے کئی سخت شرائط بھی سامنے رکھ دی ہیں۔ جعفر ایکسپریس حملہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی، ہلاک شدگان میں 18 فوجی بھی شامل، آئی ایس پی آر

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

استحکام کے حصول کے بعد معیشت ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے،وزیر اعظم

سونے کی عالمی قیمتیں 3،005 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئیں

ڈی آئی خان،سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،2 دہشت گردہلاک

دہشت گردوں کا کوئی دین، مذہب نہیں ہوتا، گورنر پنجاب

وزیراعظم اورایمل ولی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بلوچستان کے حالات پر مشاورت

اپوزیشن لیڈر کو عوامی مسائل کی فکر نہیں،اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقرر

پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست

سانحہ جعفر ایکسپریس، بھارتی میڈیا ایک بیانئے کے تحت پروپیگنڈا کر تا رہا، ترجمان پاک فوج

لاہور،جناح اسپتال میں غیرحاضر ڈاکٹرز کے تنخواہ لینےکاانکشاف

آئی سی سی نے ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی سے نمٹنے کی فوری ضرورت ہے،ڈاکٹر علی میر

جنوبی وزیرستان ، مسجد میں دھماکا ، جے یو آئی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین 3 لاکھ ، 14 ہزار پر پہنچ گئی

شہریوں کیلئے روزگار کے مواقع، سندھ حکومت نے جاب پورٹل کا افتتاح کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی