پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست


پاکستان نے آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست دی ہے ۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک ارب ڈالر قرض قسط اور ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے منظو ہو گی،قرض قسط اور کلائمیٹ فنانسنگ کی منظوری ایک ساتھ دئیےجانے کا امکان ہے۔پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقررکلائمیٹ فنانسنگ کیلئے ایک ارب ڈالر قرض پاکستان کو اقساط میں ملیں گے،وفد نے درخواست منظوری کیلئے ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی۔کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف گراؤنڈ ورکنگ کو مانیٹر کرے گا،پاکستان اور آئی ایم ایف کے اقتصادی جائزہ مذاکرات آج ختم ہو جائیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

استحکام کے حصول کے بعد معیشت ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے،وزیر اعظم

سونے کی عالمی قیمتیں 3،005 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئیں

ڈی آئی خان،سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،2 دہشت گردہلاک

دہشت گردوں کا کوئی دین، مذہب نہیں ہوتا، گورنر پنجاب

وزیراعظم اورایمل ولی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بلوچستان کے حالات پر مشاورت

سوشل میڈیا پر ایف آئی اے کے مبینہ افسر کی کال لیک کرنے کا معاملہ: ایف آئی اے نے نادیہ حسین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا

اپوزیشن لیڈر کو عوامی مسائل کی فکر نہیں،اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقرر

پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست

سانحہ جعفر ایکسپریس، بھارتی میڈیا ایک بیانئے کے تحت پروپیگنڈا کر تا رہا، ترجمان پاک فوج

لاہور،جناح اسپتال میں غیرحاضر ڈاکٹرز کے تنخواہ لینےکاانکشاف

آئی سی سی نے ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی سے نمٹنے کی فوری ضرورت ہے،ڈاکٹر علی میر

جنوبی وزیرستان ، مسجد میں دھماکا ، جے یو آئی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین 3 لاکھ ، 14 ہزار پر پہنچ گئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی