پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت سے متعلق بڑی خبر


پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 3 اپریل کی سہ پہر سے شروع ہوچکی ہے، جبکہ 7 اپریل سے شام 4 بجے سے ملک بھر میں مخصوص ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر ٹکٹ فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔آن لائن بک کیے گئے ٹکٹ مخصوص ٹی سی ایس سینٹرز سے بھی جمع کیے جا سکتے ہیں یا ٹی سی ایس کے ذریعے گھر پہنچائے جا سکتے ہیں۔پی سی بی کے مطابق ہر میچ کے دوران ایک ٹکٹ ریفل بھی منعقد کیا جائے گا جس میں شائقین کو موٹر سائیکل، اسمارٹ فون اور گفٹ ہیمپرز جیسے انعامات دیے جائیں گے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا، جس میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، ایونٹ کے میچ کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے اور شائقین 37 دنوں میں کل 34 میچوں سے لطف اندوز ہوں گے۔پی ایس ایل 10 کا فائنل 18 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری، پہلے نمبرز پرکون؟

کیا آئی سی سی اپنی پہلی موبائل کرکٹ گیم لانچ کرنے جا رہا ہے؟

پی ایس ایل 10: افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کرے گا؟

ہیری بروک انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان مقرر

علی ترین کے بیان پر پی سی بی کا رد عمل سامنے آ گیا

پی ایس ایل پر تنقید، فرنچائز اونرز آپس میں الجھ پڑے

شاہد آفریدی کا محسن نقوی کو اہم مشورہ

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

پی ایس ایل کے میچ آفیشلز کا اعلان

مراکش میں رونالڈو کے ہوٹل میں آگ لگ گئی

ہیری بروک انگلینڈ کے نئے وائٹ بال کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے صائم ایوب کو مکمل فٹ قرار دیدیا

محسن نقوی کے استعفے سے متعلق خبروں پر پی سی بی کا ردعمل

محسن نقوی نے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ

صائم ایوب کی فٹنس سے متعلق بڑی خبر آگئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی