فخر زمان مکمل فٹ، پی ایس ایل کھیلیں گے


قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان مکمل فٹ ہو گئے، پی ایس ایل کھیلیں گے۔وہ لاہور قلندرز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے، لاہور قلندرز کی کپتانی شاہین شاہ آفریدی کے پاس ہے۔قلندرز کا کیمپ لاہورمیں جاری ہے جس میں فخر زمان سمیت شاہین آفریدی، زمبابوے کے سکندر رضا، جہانداد خان آصف علی اور دیگر کھلاڑی شریک ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر ایک مرتبہ پھر جرمانہنجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے فخر ز مان بارے کہا کہ وہ ٹیم کے اہم رکن ہیں، انہیں پیشکش کی تھی کہ اگر وہ چاہیں تو پہلا میچ نہ کھیلیں۔ثمین رانا نے کہا کہ جواب میں فخر کا کہنا تھا کہ میں فٹ ہوں اور پہلا میچ کھیلوں گا، ثمین رانا نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو انہیں کچھ میچوں میں آرام دیا جا سکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری، پہلے نمبرز پرکون؟

کیا آئی سی سی اپنی پہلی موبائل کرکٹ گیم لانچ کرنے جا رہا ہے؟

پی ایس ایل 10: افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کرے گا؟

ہیری بروک انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان مقرر

علی ترین کے بیان پر پی سی بی کا رد عمل سامنے آ گیا

پی ایس ایل پر تنقید، فرنچائز اونرز آپس میں الجھ پڑے

شاہد آفریدی کا محسن نقوی کو اہم مشورہ

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

پی ایس ایل کے میچ آفیشلز کا اعلان

مراکش میں رونالڈو کے ہوٹل میں آگ لگ گئی

ہیری بروک انگلینڈ کے نئے وائٹ بال کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے صائم ایوب کو مکمل فٹ قرار دیدیا

محسن نقوی کے استعفے سے متعلق خبروں پر پی سی بی کا ردعمل

محسن نقوی نے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ

صائم ایوب کی فٹنس سے متعلق بڑی خبر آگئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی