پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں معافی اور بقیہ سزا کا تمام ریکارڈ آن لائن کر دیا گیا


پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں معافی اور بقیہ سزا کا تمام ریکارڈ آن لائن کر دیا گیا۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ قیدیوں کے اہل خانہ صرف ایک میسج کے ذریعے رہائی کی تاریخ اور سزا میں معافی بارے جان سکیں گے۔سیکریٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے جدید سسٹم کا افتتاح کر دیا، ترجمان کے مطابق قیدیوں کے اہل خانہ ایس ایم ایس کے ذریعے رہائی کی تاریخ پتہ کر سکیں گے،جگہ اور قیدی نمبر لکھ کر 8070 پر میسج کرکے معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا ہو گیاقیدیوں کی سزا میں کمی یا معافی کے بارے میں بھی معلومات حاصل کی جا سکیں گی، جیل قوانین کے مطابق قیدیوں کی سزا میں کمی یا معافی کی کئی صورتیں ہیں، سرکاری سطح پر معافی،تعلیم، تکنیکی صلاحیت کے حصول اور کردار پر سزا میں معافی ملتی ہے۔سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے کہا ہے کہ قیدیوں یا اہل خانہ کو ریکارڈ حاصل کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہوگی، قیدیوں کی سزا میں معافی اور رہائی کا تمام ڈیٹا آن لائن کیا گیا ہے، اب قیدی کو مقررہ سزا سے اضافی قید نہیں دی جا سکے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف قیدیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے گا بلکہ جیل اصلاحات کی جانب ایک سنجیدہ کوشش بھی ثابت ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

خاتون ساتھی کی مدد سے عام شہریوں کو ’ہنی ٹریپ‘ کرنے کا الزام: اسلام آباد پولیس نے ڈولفن سکواڈ کے دو اہلکاروں کو ’رنگے ہاتھوں‘ کیسے گرفتار کیا؟

امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ: ٹرمپ کا چین پر ٹیرف 125 فیصد تک بڑھانے، جوابی ٹیرف نہ لگانے والے مُمالک کو رعایت دینے کا اعلان

عالمی معیشت کی سب سے بڑی طاقت بننے کی دوڑ: کیا ٹرمپ کی ’ٹیرف جنگ‘ کا اصل ہدف صرف چین ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟

’ایک کلو پنیر کی قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے‘: گدھی کے دودھ سے تیار یہ پنیر اتنا مہنگا کیوں؟

چین کا امریکہ سے درآمد ہونے والی تمام اشیا پر 84 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

ٹائٹینک کیسے تباہ ہوا؟ ڈیجیٹل سکین سے بحری جہاز کے آخری چند گھنٹوں کی ممکنہ کہانی سامنے آ گئی

سندھ میں ’کے ایف سی‘ برانچز پر حملے: تین مقدمات درج، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 24 ملزمان گرفتار

بھیک مانگنے والا بچے کو بھی نہ بخشا۔۔ ٹریلر کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ! پولیس نے کیا بتایا؟

پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات اور نئے ٹیرف پر مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف پر مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے کا فیصلہ

واٹس ایپ پیغام میں ’وائے‘ اور ’یو‘ کے حروف نے کس طرح پولیس افسر کے قتل کا معمہ حل کیا

ٹرمپ کا ’ہمیشہ جاری رہنے والی جنگیں‘ نہ شروع کرنے کا وعدہ: کیا امریکی صدر ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روک سکیں گے؟

فلمستان: بالی وڈ کے پہلے ’سٹار میکر‘ کا سٹوڈیو جس نے دلیپ کمار اور دیو آنند جیسے ستاروں کو متعارف کروایا

دنیا میں سزائے موت کی شرح دس سال میں سب سے بلند مگر چین کے اعدادوشمار آج بھی ’پراسرار‘

سونے کی قیمت آسمان چھونے لگی۔۔ فی تولہ سونا مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی