بھیک مانگنے والا بچے کو بھی نہ بخشا۔۔ ٹریلر کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ! پولیس نے کیا بتایا؟


کراچی کی سڑکیں موت کا کنواں بنتی جا رہی ہیں، جہاں آئے روز ہونے والے خطرناک حادثات شہریوں کی زندگیاں نگل رہے ہیں۔ تازہ ترین واقعہ ماڑی پور کے چاول گودام کے قریب پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار ٹریلر نے 8 سالہ معصوم راحیل کو کچل کر جان سے مار دیا۔ اطلاعات کے مطابق راحیل سڑک پر بھیک مانگ رہا تھا۔۔ خوش قسمتی سے حادثے کے وقت راحیل کی بہن ساتھ ہونے کے باوجود محفوظ رہی، تاہم یہ واقعہ ایک اور خاندان کے لیے قیامت سے کم ثابت نہ ہوا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹریلر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ گرفتاریاں ان حادثات کا سدباب کر پائیں گی؟ کراچی میں رواں برس ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 230 سے تجاوز کر چکی ہے، جن میں 172 مرد، 25 خواتین اور 30 معصوم بچے شامل ہیں۔ محض تین دن قبل اسٹیل ٹاؤن میں بھی ایک ٹریلر نے 25 سالہ نوجوان فرحان کی جان لے لی، جبکہ پچھلے مہینے 78 افراد ٹریفک حادثات کی نذر ہو گئے اور 3000 سے زائد شہری زخمی ہوئے۔ حادثات کی سنگین صورتحال دیکھتے ہوئے سندھ حکومت نے ہیوی ٹرانسپورٹ کی رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ٹوٹی ونڈ سکرینز، ڈینٹ، پارٹس کی دگنی قیمتیں اور ایڈوانس بکنگ: اسلام آباد میں ژالہ باری سے تباہ گاڑیوں کے متاثرین کو کن مشکلات کا سامنا رہا؟

ناریل میں پانی کیسے بھرتا ہے؟ جانیے قدرت کے اس معجزے کا راز

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کا معاملہ: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور پارٹی رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

عمران خان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی کے متعدد اراکین پولیس کی حراست میں

نوجوان کے قتل کے الزام میں سابق پولیس ایس پی گرفتار: ’لاش کو چھپانے کے لیے گوبر استعمال کیا گیا‘

چینی سرمایہ کاری پر تشویش: چین کے پاس برطانیہ کے کتنے اہم انفراسٹرکچر کا کنٹرول ہے؟

بوڑھا باپ اور جوان بیٹا ایک ہی دن دلہا بن گئے۔۔ دلچسپ واقعہ کس جگہ پیش آیا؟

دروازے سے برف ہٹاتے رہے۔۔ اسلام آباد میں شدید اولے گرنے سے عمر گل کے گھر کا کیا حال ہوا؟ ویڈیو

مالیاتی خواندگی اقتصادی ترقی کیلئے ضروری ہے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے خارجہ سیکریٹریز کا 15 سال بعد اجلاس: ’دونوں ممالک کے تعلقات اب نئی سطح پر پہنچ جائیں گے‘

’ڈاکٹر ہارون اور نامردی کا علاج‘

سونے کی قیمت آسمان چھو گئی۔۔ فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

مریم نواز، کسان کارڈ اور ’بے نظیر والے پیسے‘: کیا پنجاب حکومت کو ’ایک سال میں 80 منصوبوں‘ کا سیاسی فائدہ ہوا؟

کچھ بھی ہو شادی تو اسی سے کروں گی۔۔ لڑکی کی ماں ہونے والے داماد کے ساتھ کیوں فرار ہوئی؟ اصل کہانی نے دماغ چکرا دیے

ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کا دوسرا دور روم میں ہوگا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی