تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا ، عاطف خان


پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بیان سامنے آ گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران عاطف خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ کا میرے ساتھ اختلاف ہے تو ٹھیک ہے، اسد قیصر، شکیل خان سمیت سینئر رہنماؤں کیخلاف باتیں نہیں ہونی چاہئیں۔بانی پی ٹی آئی نے بھی درست بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا، جنید اکبرانہوں نے مزید کہا کہ علی امین کے پارٹی فنڈز کے دعوے کا علم نہیں، قیادت نے کہا ہے اندر کے معاملات سامنے نہ لائیں۔عاطف خان نے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک بننے نہیں جا رہا، پارٹی میں اختلاف ہوتا ہے لیکن بانی کی رہائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایک ہفتے میں 20 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا

خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ ، بھارت سے 7 ہزار سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے صائم ایوب کو مکمل فٹ قرار دیدیا

دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے ، عدالت کا نہیں ، سپریم کورٹ

پاکستان سپر لیگ، لاہور، راولپنڈی، ملتان کیلئے آرمی اور رینجرز کی خدمات طلب

اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی ، کاروبار روک دیا گیا

سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، سرغنہ سمیت 9 خارجی ہلاک

حجر اسود کے قریب کھڑے ہو کر رکاوٹ پیدا نہ کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ

ہائیکورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

جان بوجھ کر اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو پیدا نہیں کیا ، ٹیرف سے اربو ڈالر امریکا لا رہے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

جیل میں بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ، بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

محسن نقوی نے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ

شادی کی سالگرہ اچانک جنازے میں بدل گئی۔۔ رقص کرتا ہوا شخص پلک جھپکتے میں ہی دم توڑ گیا ! آخری لمحات کی ویڈیو

کیا اونیجا اینڈریو دوبارہ پاکستان آنا چاہتی ہیں؟ نیویارک پہنچ کر کیا کچھ کہا ! ویڈیو

کھربوں کا نقصان اور تاریخی مندی: ٹرمپ کے اقدامات پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹوں کے لیے کتنے تباہ کُن ثابت ہوئے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی