سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، سرغنہ سمیت 9 خارجی ہلاک


سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکوارہ میں 6 اور 7 اپریل کی درمیانی شب آپریشن کیا گیا ، سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 خارجی ہلاکہلاک ہونے والوں میں ایک انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ شیرین بھی شامل تھا ، مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔خارجی رِنگ لیڈر شیرین قانون نافذ کرنے والے اداروں کو متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شیرین کئی بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ ساتھ 20 مارچ 2025 کو کیپٹن حسنین اختر شہید کی شہادت میں بھی ملوث تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 8 اپریل سے 11 اپریل تک بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

مختلف شہروں کیلئے 1500الیکٹرک بسیں چلانے کے پراجیکٹ کی منظوری

امریکہ میں مہنگائی بالکل نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ہے، وزیر اعظم

پنجاب میں گندم کی آزادانہ نقل و حمل کی اجازت

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اس بار سنجیدہ اقدامات کریں گے، بیرسٹر گوہر

ہیری بروک انگلینڈ کے نئے وائٹ بال کپتان مقرر

گورنر سندھ نے کراچی ڈویلپمنٹ پیکج کیلئے 100 ارب روپے مانگ لیے

نومبر دسمبر تک گھروں میں سٹار لنک کی سہولت میسر ہوسکے گی، شزہ فاطمہ

امریکی ٹیرف،پاکستان میں آئی فون کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

ایک ہفتے میں 20 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا

خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ ، بھارت سے 7 ہزار سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے صائم ایوب کو مکمل فٹ قرار دیدیا

دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے ، عدالت کا نہیں ، سپریم کورٹ

مانسہرہ میں ’غیرت کے نام پر‘ خاتون اور بچی کا قتل، دو ملزمان گرفتار: ’میری 16 ماہ کی بیٹی کو کچھ نہ کہیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی